Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 11 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سامانی حکمران ایران کے کس قدیم بادشاہ کی نسل سے تھا؟
دولت اتابکیہ کا بانی کون تھا؟
حکومتِ صفاریہ کا کون بانی تھا؟
ابوسعید جنابی نے اپنی حکومت کہاں قائم کی؟
دولتِ طاہریہ کا بانی کون تھا؟
ابوطاہر قرامطی بیت اللہ سے کون سی چیز اپنے ساتھ لے گیا؟
دولت زیادیہ کہاں قائم ہوئی؟
ابوسعید جنابی کون تھا؟
حسن بن صباح کو کونسی حکومت نے شمالی ایران میں داعی مقرر کیا؟
کونسے عباسی خلیفہ کے دور میں فاطمیوں نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سامانی حکومت کس نے قائم کی؟ اس کے بانی کی نسل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
غزنوی حکومت کب قائم ہوئی؟
آل بویہہ کی حکومت کو دیالمہ کیوں کہا جاتا ہے؟
خلیفہ قائم عباسی کو آل بویہہ سے کس نے نجات دلائی؟
نظامیہ یونیورسٹی کس نے قائم کی؟
سلجوقی سلطنت کا زوال کس کے ہاتھوں ہوا؟
زنگی خاندان کے دو معروف سلاطین کے نام بتائیں جنہوں نے صلیبیوں کا مقابلہ کیا۔
نظام الملک طوسی کون تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
صلیبی جنگوں کے مذہبی اور سیاسی اسباب کیا ہیں؟
بنو عباس کے انتشار اور آزاد و خودمختار ریاستوں کے قیام کی وجوہات بیان کیجئے۔
سلجوق کون تھے ان کی ابتداء اور زوال کا حال قلمبند کریں۔