Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 12 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
صلیبی جنگیں کتنے سال جاری رہی؟
صلیبیوں نے فتح کے بعد مسلم ایشیاء میں کتنی خودمختار حکومتیں قائم کی؟
صلاح الدین کب پیدا ہوا؟
صلاح الدین ایوبی کے ساتھ اسکی کون سی چیز دفن کی گئی؟
صلیبی سپاہیوں نے بیت المقدس پر کب قبضہ کیا؟
پہلی صلیبی جنگ کا آغاز کب ہوا؟
تیسری صلیبی جنگ میں ۔۔۔۔ بھاگتے ہوئے دریا میں ڈوب کر مرا
صلیبیوں کے عالم اسلام پر حملہ کا فوری سبب پوپ ۔۔۔ کا فتویٰ جہاد تھا۔
صلاح الدین کہاں پیدا ہوا؟
حطین کا معرکہ کب ہوا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
عماالدین زنگی کون تھا نیز اس کے بیٹے کا نام بتائیں؟
بیت المقدس کی حکومت کس کے حوالے کی گئی؟
انگلستان کا کونسا بادشاہ تیسری صلیبی جنگ میں معاہدہ کر کے واپس لوٹا؟
عیسائیوں نے فتح کے بعد مسلم ایشیا میں کتنی حکومتیں قائم کیں؟
بیت المقدس پر صلیبیوں نے کب قبضہ کیا اور یہ قبضہ کتنے برس رہا؟
مسلمانوں کے کس سلطان نے صلیبیوں کے پہلے حملے کو پسپا کیا؟
دوسری صلیبی جنگ میں جرمنی کے کس بادشاہ نے صلیبیوں کی قیادت کی؟
پہلی صلیبی جنگ میں شام کو صلیبی قبضہ سے کس نے چھڑایا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
صلیبی جنگوں کی اہم وجوہات پر روشنی ڈالئے۔
زنگی خاندان کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
عیسائیوں کے خلاف صلیبی جنگوں کے سیاسی و مذہبی اسباب بیان کیجئے۔