Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 13 Testباب نمبر 13: فتنہ تاتار اور سانحہ بغداد

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 13: فتنہ تاتار اور سانحہ بغداد.

Your school name

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 13 Test

2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. آخری عباسی خلیفہ کون تھا؟

    1. معتصم

    2. معتز

    3. مستعصم

    4. واثق

  2. آخری عباسی خلیفہ مستعصم تاتاریوں کے ہاتھوں کب قتل ہوا؟

    1. 1256ء

    2. 1258ء

    3. 1254ء

    4. 1259ء

  3. چنگیز خان کا اصل نام کیا تھا؟

    1. تموجن

    2. منگوخان

    3. ہلاکوخان

    4. تبلاتی خان

  4. سانحہ بغداد کب ہوا؟

    1. 1250ء

    2. 1256ء

    3. 1258ء

    4. 1260ء

  5. ہلاکو خان کے ہاتھوں سانحہ بغداد کب ہوا؟

    1. 1257ء

    2. 1154ء

    3. 1259ء

    4. 1258ء

  6. تاتاریوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

    1. منگو خان

    2. برکہ خان

    3. قبلائی خان

    4. امتائی خان

  7. نصیرالدین طوسی کس کا مشیر تھا؟

    1. چنگیز خان

    2. مستعصم باللہ

    3. خوازم

    4. ہلاکوخان

  8. ہلاکوخان کون تھا؟

    1. ایرانی

    2. منگول

    3. خراسانی

    4. شامی

  9. مستعصم باللہ کب خلیفہ بنا؟

    1. 640ھ

    2. 646ھ

    3. 650ھ

    4. 658ھ

  10. ہلاکوخان کے باپ کا نام کیا تھا؟

    1. منگو خان

    2. تولی خان

    3. تموجن

    4. چنگیز خان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. خلیفہ مستعصم باللہ کو فوج میں کمی کرنے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟

  2. چنگیز خان کا اصل نام کیا تھا اور وہ کونسی نسل سے تھا؟

  3. تاتاریوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

  4. ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیوں کیا؟

  5. ہلاکو خان کو بغداد پر حملہ کی دعوت دینے والا وزیر کون تھا؟

  6. خوارزم شاہی ریاست کا حکمران کون تھا اور اس کے تاتاریوں سے تعلقات کیوں خراب ہوئے؟

  7. بغداد پر تاتاری حملہ کب ہوا اور کس وزیر نے انہیں حملہ کی دعوت دی؟

  8. آخری عباسی وزیر کون تھا اور وہ کون سے مذہب سے تعلق رکھتا تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. بغداد پر ہلاکو خاں کے حملہ کے اسباب، واقعات اور نتائج تحریر کیجئے۔

  2. کن حالات میں ہلاکو خاں نے بغداد کو تباہ کیا؟ یہ حادثہ عالم اسلام پر کس طرح اثر انداز ہوا؟

  3. ہلاکو خاں کے حملے کے اسباب و نتائج تحریر کیجئے۔