Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 14 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
خودمختار حکمرانوں نے بغداد پر قبضہ کر لیا اور خلیفہ کو بالکل ۔۔۔۔۔۔
دور زوال کے دوران کونسا فتنہ رونما ہوا؟
عباسی سلطنت ابتدائی دور میں۔۔۔۔تھی۔
خلافتِ عباسیہ کے زوال کا ایک سبب یہ بھی تھا؟
دورِ زوال میں ترکوں کی فوج میں تعداد کتنی تھی؟
بنو عباس کے زوال کی بڑی وجہ کیا تھی؟
ابن علقمی نے فوج میں کیا تبدیلی کروائی؟
عباسیوں نے اپنی دعوت کی ابتداء کس کے نام پہ کی؟
عربی اور ایرانی عناصر کی قوت زائل کرنے کے لیے خلیفہ معتصم نے کیا کیا؟
اندلس میں کونسی حکومت قائم تھی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
معتصم نے کن کو فوج میں بھرتی کیا؟
عباسی سلطنت کا ابتدائی دور پر مختصراً لکھیں۔
عباسیوں نے اپنی دعوت کی ابتداء کیسے کی؟
عباسی خلافت پر عجمی و یونانی فلسفہ کا اثر کیسے ہوا؟
عباسی سلطنت کیسے ناقص نظام حکومت تھی؟
بنو عباس کے دورِ زوال کے مختصراً حالات لکھیں۔
عباسی حکومت میں ترکوں کی مداخلت پر نوٹ لکھیں۔
نااہل عباسی خلفاء کے بارے میں بتائیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
خلافتِ بنو عباس کے زوال کی ذمہ داری معتصم پر کس حد تک عائد ہو سکتی ہے؟
خلافتِ عباسیہ کے دورِ زوال کا جائزہ لیجئے۔
صلیبی جنگوں کے مذہبی اسباب لکھیے۔