Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 15 Testباب نمبر 15: خلافت عباسیہ (اہم خصوصیات، نظام حکومت، خارجہ تعلقات)

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 15: خلافت عباسیہ (اہم خصوصیات، نظام حکومت، خارجہ تعلقات).

Your school name

2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 15 Test

2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. احتساب کا محکمہ کس نے قائم کیا؟

    1. منصور

    2. ہارون

    3. ابوالعباس

    4. مہدی

  2. صوبائی گورنر اور قاضی کس کی طرف سے نامزد کیے جاتے تھے؟

    1. سپہ سالار

    2. قاضی القضاء

    3. خلیفہ

    4. وزیر

  3. خلیفہ کو کیا سمجھا جاتا تھا؟

    1. سپہ سالار

    2. قاضی القضاء

    3. ظل اللہ

    4. کوئی نہیں

  4. محکمہ ڈاک کی ابتداء کس کے زمانہ میں ہوئی؟

    1. السفاح

    2. عمر بن عبدالعزیزؒ

    3. یزید بن معاویہ

    4. امیر معاویہؓ

  5. کس عباسی خلیفہ نے وزارت کا عہدہ تخلیق کیا؟

    1. منصور

    2. متوکل

    3. ہارون

    4. السفاح

  6. عباسی دور میں پیدل فوج کو کونسا نام دیا گیا؟

    1. الفرسان

    2. الحربیہ

    3. الرامیحہ

    4. السفاطون

  7. دیوان البرید کونسا محکمہ تھا؟

    1. پولیس

    2. فوج

    3. ڈاک

    4. خزانہ

  8. عباسی دور میں پہلا نائب السلطنت کون مقرر ہوا؟

    1. فتح بن خاقان

    2. اتیاخ

    3. اشناس

    4. بغاکبیر

  9. عباسی دور میں کتنی قسم کے وزیر تھے؟

    1. چار

    2. تین

    3. دو

    4. ایک

  10. دس سپاہیوں پر افسر کو کہا جاتا تھا؟

    1. نقیب

    2. قائد

    3. سالار

    4. عارف

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جزیہ اور خراج کن لوگوں سے لیا جاتا تھا؟

  2. اندلس کے حملوں کی روک تھام کیلئے عباسیوں کی حکومت کوبفرسٹیٹ کے طور پر قائم رکھا۔

  3. عباسی شوریٰ کے بارے میں چند جملوں پر تبصرہ کیجئے۔

  4. حاجب کی ذمہ داریوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  5. دیوان الشرطہ کا کام تھا؟

  6. وزارت تنقید اور وزارت تفویض سے کیا مراد ہے؟

  7. حاجب کا عہدہ کس نے قائم کیا؟

  8. جاسوسی کا کام کون سے محکمے کے سپرد تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. بنو عباس کے فوجی نظام پر نوٹ لکھیں۔

  2. عباسیوں کے صوبائی نظام پر بحث کیجئے۔

  3. خلافتِ بنو عباسی کی خصوصیات بیان کیجئے۔