Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 16 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
رازی کون تھا؟
قصر عروس پر کتنا خرچہ آیا؟
ابن اسحاق نے کونسی کتاب مرتب کی؟
ابوالجراح الزہراوی نے کب وفات پائی؟
حجاج بن مطر کب پیدا ہوا؟
رومی حکمران بوقلیدس نے تمام علماء سائنس کو کب جلا وطن کیا؟
واسکوڈےگاما سے ابن ماجہ کی ملاقات کب ہوئی؟
شہرِ بغداد میں مساجد کی تعداد کتنی تھی؟
سمرقند میں کاغذ کی صنعت کب متعارف ہوئی؟
فارابی نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کیمسٹری کی مشہور کتاب "کتاب الاسرار" کے مصنف کا نام کیا تھا؟
عرب کے شاعر تنبّی کو اس نام سے کیوں پکارا جاتا ہے؟
عہدِ بنو عباس میں فارسی نظم نے ترقی کی، کوئی چار سے چار فارسی شعراء کے نام گنوائیے۔
جابر بن حیان کون تھا؟ اس کی خدمات تحریر کریں۔
الخوارزمی کی الجبرا پر مشہور کتاب کا نام کیا تھا؟
علم الحیوانات پر الجاحظ کی مشہور تصنیف کا نام کیا تھا؟
علم طبیعات (Physics) کے مشہور عالم الکندی کا پورا نام کیا تھا؟
یحییٰ برمکی نے بغداد میں جو ہسپتال بنایا اس کا نام کیا تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
عہدِ بنو عباس میں سماجی زندگی کا حال لکھیں۔
عہدِ عباسیہ میں مسلمانوں کی معاشرتی اور اقتصادی زندگی کا حال مختصر بیان کیجئے۔
عباسی عہد کے معاشرہ کی مکمل تفصیل بیان کیجئے۔