Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 17 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حجاج بن مطر کون تھا؟
بیت الحکمت کا ادارہ کونسے خلیفہ نے قائم کیا؟
کتاب الہند کس کی تصنیف ہے؟
امام ابو حنیفہ کب پیدا ہوئے؟
امام احمد بن حنبلؒ کس کے شاگرد تھے؟
موطا کس کی تصنیف ہے؟
احیاالعلوم کس کی تصنیف ہے؟
قاضی یحییٰ بن اکثم کون سے خلیفہ کے دور میں قاضی مقرر ہوئے؟
امام غزالیؒ کی وفات کب ہوئی؟
امام غزالی کب پیدا ہوئے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حدیث شریف کی مشہور کتاب "مؤطا" کس نے تالیف کی؟
اخوان الصفا کس قسم کی تنظیم تھی ان کے عقائد کیا تھے؟
امام مالکؒ کون تھے؟
امام شافعیؒ کس کے شاگرد تھے؟
الفتح الربانی کس کے وعظوں کی کتاب ہے؟
امام غزالیؒ کی علمی خدمات تحریر کریں۔
قلعہ الموت کس کا ہیڈ کوارٹر تھا؟
امام احمدؒ بن حنبل کس کے شاگرد تھے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
حضرت سید عبدالقادر جیلانیؒ کی ابتدائی زندگی کے حالات اور اسلام کے لیے ان کی خدمات کا ذکر کیجئے۔
امام ابو حنیفہؒ کی دینی خدمات کا جائزہ لیں۔
فرقہ اسمٰعیلیہ کے عروج و زوال کا حال قلمبند کیجئے۔