Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 8 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
واثق باللہ کے زمانے میں قاضی القضاۃ ۔۔۔۔ نے شیخ احمد بن نصیر کو کافر قرار دیا اور خلیفہ نے انہیں قتل کیا۔
واثق کا جانشین جعفر متوکل علی اللہ اس کا ۔۔۔۔ تھا۔
احمد بن نصر کو واثق نے کیوں قتل کروایا؟
معتصم کی وفات کس سال ہوئی؟
معتصم باللہ کا اصل نام ۔۔۔۔ تھا۔
معتصم کا عباسی خلفاء میں کونسا نمبر تھا؟
واثق باللہ کب پیدا ہوا؟
کونسے عباسی خلیفہ کی باتوں میں اکثر آٹھ کا عدد آتا تھا؟
معتصم کا اصل نام کیا تھا؟
امام احمد بن حنبلؒ پر کون سے عباسی خلیفہ نے تشدد کیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
عباسی دور میں سرخ پوش کون تھے؟
کس معتزلی عالم نے اعتزال سے توبہ کر کے دلائل سے اس نظریے کا ابطال کیا؟
معتصم نے اپنے ترک جرنیل افشین حیدر کو کیوں قتل کروادیا؟
بطور نئے دارالخلافہ کے سامرا کی تعمیر کس خلیفہ نے کی؟
عباس بن مامون کی وفات کیسے ہوئی؟
معتصم کی ترک نواز پالیسی کے بارے میں بتائیں۔
واثق نے اپنے باپ کی کس کس پالیسی کو مزید فروغ دیا؟
معتصم نے ایشیائے کوچک کا کونسا شہر تباہ کیا جو قیصر کی جائے پیدائش تھا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
واثق باللہ کے عہدِ حکومت پر تبصرہ کیجئے نیز اس کی شخصیت و کردار کا مختصر جائزہ لیجئے۔
خلیفہ معتصم کے عہد کی نمایاں خصوصیات بیان کیجئے۔
معتصم خلافتِ عباسیہ کے زوال کا کہاں تک ذمہ دار ہے؟