Your school name
2nd Year تاریخِ اسلام Chapter 9 Test2nd Year · تاریخِ اسلام · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
متوکل کو کب قتل کیا گیا؟
قاضی احمد بن ابی داؤد کو کون سے عباسی خلیفہ کے دور میں زوال آیا؟
متوکل کا شیعہ عقائد کے بارے میں کیا رویہ تھا؟
متوکل نے کس وزیر کو تنور میں ڈال کر قتل کیا؟
متوکل نے ردبدعات کے ضمن میں کس کے مزار پر ہونے والی حرکات پر پابندی لگائی۔
محمود بن فرج نے متوکل کے دور میں کہاں بغاوت کی؟
متوکل علی اللہ کا واثق باللہ سے کیا رشتہ تھا؟
محمود بن فرج نے کب نبوت کا دعویٰ کیا؟
متوکل کی پیاری ملکہ کون تھی؟
معتزلہ کا خاتمہ کون سے عباسی خلیفہ کے دور میں ہوا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
خلقِ قرآن کے مسئلہ پر مناظرے کس نے ختم کروائے؟
متوکل نے قاضی احمد بن داؤد کے ساتھ کیا سلوک کیا اور کیوں؟
قیروان کی چھاؤنی کہاں واقع ہے؟
فرقہ معتزلہ کا اقتدار کس خلیفہ نے ختم کیا؟
متوکل کی اپنے پیش رو واثق باللہ سے کیا رشتہ داری تھی؟
متوکل اپنے کونسے بیٹے کو اور کس کے کہنے پر منتصر باللہ سے پہلے ولی عہد بنانا چاہتا تھا؟
عمر بن فرج کون تھا اور متوکل نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا؟
فتح بن خاقان کون تھا اسکی وفات کیسے ہوئی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ترک امراء اور معتزلہ کے بارے میں متوکل نے جو حکمت عملی اختیار کی اس کی وضاحت کریں۔
خلیفہ متوکل علی اللہ کا دور خلافت خوشحالی اور فارغ البالی کا دور تھا اس رائے کی روشنی میں متوکل کے کردار اور عہدِ حکومت کا تنقیدی جائزہ لیں۔
متوکل کی سیرت اور حکمت عملی بیان کیجئے۔