Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 1 Testباب نمبر1: قیام پاکستان اور اس کی ابتدائی مشکلات

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر1: قیام پاکستان اور اس کی ابتدائی مشکلات.

Your school name

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 1 Test

2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جموں کشمیر میں کتنے فیصد مسلمان تھے؟

    1. 70فیصد

    2. 77فیصد

    3. 99فیصد

    4. 29فیصد

  2. قائداعظمؒ حکومت پاکستان کی تنظیم کے لئے کب کراچی منتقل ہوئے تھے؟

    1. 7اگست

    2. 8اگست

    3. 9اگست

    4. 11اگست

  3. تشکیل پاکستان کے بعد پہلے چار ماہ میں کم وبیش کتنے مہاجرین مغربی پنجاب میں پہنچے؟

    1. 15لاکھ

    2. 50لاکھ

    3. 29لاکھ

    4. 30لاکھ

  4. بھارت نے پاکستان کی معاشی شاہ رگ دبانے کے لئے کب نہروں کا پانی بند کر دیا؟

    1. یکم اپریل1944ء

    2. یکم اپریل1948ء

    3. یکم اپریل1949ء

    4. یکم اپریل1951ء

  5. قیام پاکستان کے وقت ملک بھر میں رجسٹرڈ ڈاکٹروں کی تعداد تھی:

    1. 1212

    2. 1288

    3. 1209

    4. 1225

  6. قیام پاکستان کے وقت ملک میں بینکوں کی کتنی شاخیں تھیں؟

    1. 185

    2. 112

    3. 140

    4. 195

  7. قیام پاکستان کے وقت بڑا مسئلہ کون ساتھا؟

    1. نہری پانی 

    2. تعلیم کا مسئلہ

    3. خوراک کا مسئلہ

    4. مہاجرین کا مسئلہ

  8. قائداعظمؒ نے پشاور میں سرکاری افسران کے ایک اجلاس سے خطاب کب کیا؟

    1. 14اپریل1948ء

    2. 19اپریل1949ء

    3. 20اپریل1950ء

    4. 21اپریل1952ء

  9. 14اگست1947ءکے روز رمضان المبارک کی کونسی تاریخ تھی؟

    1. اکیس تاریخ

    2. چودہ تاریخ

    3. ستائیس تاریخ

    4. پچیس تاریخ

  10. جھنڈے میں چاند کو کتنے درجے پر خم دے کر اسے نئے طلوع ہونے والے چاند کی اصلی حالت کے قریب تر کر دیا گیا؟

    1. 45درجے پر خم

    2. 90درجے پر

    3. 125درجے پر

    4. 50درجے پر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کس ملک کا دستور مقرر کیا گیا؟

  2. کونسی اہم صنعتوں کے کارخانے پاکستان کے حصے میں نہیں آئے؟

  3. بانی پاکستان نے کب وفات پائی؟

  4. پاکستان جب معروضِ وجود میں آیا تو کونسا شعبہ زیادہ پسماندہ تھا؟

  5. پاکستان کو کتنے انجن،ڈبے اور مال گاڑی کے ڈبے ملے؟

  6. مشکلات پر قابو پانے کے لئے کس کو پاکستان کا دارالخلافہ بنایاگیا؟

  7. پاکستان کو چلانے کے لیے کون سے قوانین کی ضرورت تھی؟

  8. شروع شروع میں پاکستان کے مسلمان کون سے پیشہ سے وابستہ تھے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. پاکستان کے قیام کے بعد کی ابتدائی مشکلات بیان کیجئے اور ان میں پاکستانی عوام کے کردار کاجائزہ لیں۔