Your school name
2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 5 Test2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کمانڈر انچیف آغا محمد یحییٰ خان نے کب چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کا عہدہ سنبھالا؟
مشرقی بنگال میں خوشحال ہندوؤں کی تعداد کتنے فیصد تھی؟
پاکستان کے مغربی اور مشرقی حصوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟
پاکستان جب وجود میں آیا تو اس کے کتنے حصے تھے؟
بھارت نےروس کےساتھ کتنےسالہ معاہدہ کر کے اس سے اسلحہ حاصل کیا؟
جنرل یحییٰ خان کے حکم سے پورے مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوجوں نےکب ہتھیار ڈال دیئے؟
شیخ مجیب الرحمٰن مشرقی بنگال کے ایک دور دراز کے گاؤں میں کب پیدا ہوئے؟
صدر پاکستان آغا محمد یحییٰ خان نے عوامی لیگ کو کب غیر قانونی قراردےدیا؟
جنرل یحییٰ خان نے کب یہ اعلان کیا کہ قومی اسمبلی کااجلاس 3 مارچ 1971ءکو ڈھاکہ میں ہوگا؟
کتنے بنگالی افسروں اور عوامی لیگ کے لیڈروں کو گرفتار کر کے ان پر غداری کے الزام میں ایک خصوصی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
قرارداد جس میں جنگ بندی کی اپیل کی گئی کب پیش ہوئی؟
صدر پاکستان یحییٰ خان مجیب سے ملاقات کے بعد لاڑکانہ میں بھٹو سے ملنے گئے اس اجلاس میں کیا فیصلہ کیا گیا؟
صدر پاکستان نے آئینی بحران کو حل کرنے کے لئے ڈھاکہ میں کونسی کانفرنس طلب کی؟
بھارتی طیارے گنگا کے اغوا کی سازش کے نتیجہ کے طور پر کیا ہوا؟
یحییٰ خان کے حکم سےپورے مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوجوں نے کب ہتھیار ڈار دیئے؟
مشرقی پاکستان میں بنگلہ دیش کے جھنڈے کس موقع پر لہرائے گئے؟
جنرل آغا محمد یحییٰ خان نےچیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کا عہدہ کب سنبھالا؟
1970ء کے انتخابات میں کس نے مجموعی اکثریت حاصل کی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاک بھارت 1971ء کا پس منظر بیان کیجئے نیز اس کے نتائج کا جائزہ لیجئے۔
شیخ مجیب الرحمٰن کے چھ نکات کا پس منظر بیان کیجئے۔
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے اسباب کا جائزہ لیجئے۔