Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 6 Testباب نمبر6: پیپلز پارٹی کا دور حکومت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر6: پیپلز پارٹی کا دور حکومت.

Your school name

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 6 Test

2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پاکستان کے کتنے فیصد آبادی کا تعلق زراعت سے ہے؟

    1. 60فیصد

    2. 75فیصد

    3. 80فیصد

    4. 95فیصد

  2. پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ کب ہوا؟

    1. یکم جولائی1969ء

    2. 2جولائی1972ء

    3. 4جولائی1973ء

    4. یکم مارچ 1973ء

  3. مغربی پاکستان کا کتنا رقبہ دشمن کے قبضہ میں تھا؟

    1. پچاس ہزار مربع میل

    2. ستر ہزار مربع میل

    3. اسی ہزار مربع میل

    4. نوے ہزار مربع میل

  4. کتنے جنگی قیدی انڈیا کے قبضہ میں تھے؟

    1. نوے ہزار 

    2. دس ہزار

    3. پچاس ہزار 

    4. اسی ہزار

  5. مشرقی پاکستان میں جنگی قیدیوں کی تعداد تقریباََ کتنی تھی؟

    1. دس ہزار

    2. چالیس ہزار

    3. نوے ہزار

    4. پچاس ہزار

  6. فروری 1974ء میں پاکستان میں اسلامی سربراہی کانفرنس ہوئی۔ جس میں کتنے ممالک کے سربراہ شامل ہوئے؟

    1. 37 مسلمان ممالک 

    2. 39مسلمان ممالک

    3. 44مسلمان ممالک

    4. 25مسلمان ممالک

  7. بھٹو نے کتنے سال حکومت کی؟

    1. اڑھائی سال

    2. ساڑھے چار سال

    3. ساڑھے پانچ چال

    4. ساڑھے آٹھ سال

  8. 1972ء میں کس پالیسی کا اعلان کیا گیا؟

    1. صحت

    2.  تعلیم

    3. سیاحت

    4. تفریح

  9. تعلیم بالغاں کے تحت 1980ء میں کتنے ہزار تعلیم بالغاں کے سینٹر کھولے جائیں گے؟

    1. 2لاکھ76ہزار

    2. 2لاکھ90ہزار

    3. 3لاکھ19ہزار

    4. 3لاکھ22ہزار

  10. بھٹو کا دور حکومت کتنے حصے پر مشتمل ہے؟

    1. دو حصوں پر 

    2. چار حصوں پر 

    3. تین حصوں پر 

    4. پانچ حصوں پر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. بھٹو نے تین سو تیرہ آفیسر جبری ریٹائر کر دیئے۔اس کے حکومت کو کتنے فوائد حاصل ہوئے؟

  2. پشاور یونیورسٹی میں بھٹو کے کون سے اہم ساتھی بم دھماکے میں مارے گئے؟

  3. مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں کس کا اہم رول تھا؟

  4. لیبر اصلاحات کب نافذ کی گئیں؟

  5. ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کون سی پارٹی پر عائد پابندی ختم کر دی تا کہ وہ سیاست میں حصہ لے سکے؟

  6. 1971ء کے انتخابات کے بعد پنجاب اور سندھ میں کونسی پارٹی نے حکومت تشکیل دی؟

  7. فروری 1974ء میں پاکستان میں اسلامی سربراہی کانفرنس ہوئی اس میں کتنے مسلمان ممالک کے سربراہ شامل ہوئے؟

  8. 1977ءمیں جب نئی وزارت بنی اس کے سربراہ کون تھے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. معاہدہ شملہ کا پس منظر بیان کیجئے۔نیز اس کی شرائط بھی لکھیں۔

  2. ذوالفقار علی بھٹو دور کی اصلاحات پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  3. ذوالفقار علی بھٹو کو ابتدائی طور پر کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟