Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 7 Testباب نمبر7: پاکستان کی خارجہ پالیسی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر7: پاکستان کی خارجہ پالیسی.

Your school name

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 7 Test

2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ہندوستان نے کتنے سال سے کشمیر کا مسئلہ پیدا کیا ہوا ہے؟

    1. پچاس سال سے 

    2. دس سال سے 

    3. چالیس سال سے

    4. ستر سال سے

  2. بھارت میں کتنے کروڑ سے زائد مسلمان بستے ہیں؟

    1. دس کروڑ

    2. پانچ کروڑ

    3. بیس کروڑ

    4. پندرہ کروڑ

  3. پاکستان نے اقوام متحدہ کی تمام سرگرمیوں میں مثبت انداز میں حصہ لیا:

    1. 1940ء

    2. 1945ء

    3. 1947ء

    4. 1949ء

  4. پاکستان کی طویل ترین سرحد تقریباََ کتنے کلو میٹر بھارت کے ساتھ ہے؟

    1. 2200کلو میٹر

    2. 2300کلو میٹر

    3. 2600 کلومیٹر

    4. 2800 کلو میٹر

  5. بھارت نے کب پاکستان پر حملہ کر دیا؟

    1. 6ستمبر1965ء

    2. 9ستمبر1969ء

    3. 8ستمبر1970ء

    4. 9ستمبر1972ء

  6. محمد بوعلی بوگرہ نے بنڈونگ کانفرنس میں کب بحیثیت وزیراعظم چواین لائی سے تبادلہ خیال کیا؟

    1. 1950ء

    2. 1955ء

    3. 1957ء

    4. 1960ء

  7. بھارت نے کس سال ایٹمی دھماکہ کیا؟

    1. 1962ء

    2. 1971ء

    3. 1974ء

    4. 1977ء

  8. عوامی جمہوریہ چین کے قیام کا اعلان کب ہوا؟

    1. 21ستمبر1941ء

    2. 21ستمبر1949ء

    3. 21ستمبر1948ء

    4. 20ستمبر1949ء

  9. یحییٰ خان نے کب چین کا پانچ روزہ دورہ کیا؟

    1. 6 نومبر 1960ء

    2. 10نومبر1970ء

    3. 12نومبر1974ء

    4. 14نومبر1976ء

  10. شمالی اور جنوبی کوریا کی جنگ کا آغاز کب ہوا؟

    1. جون 1941ء

    2. جون 1950ء

    3. جون1948ء

    4. جون1955ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پاکستان کی ہمیشہ سےکیا کوشش رہی ہے؟

  2. پاکستان کون سی پالیسی کا حامل ہے؟

  3. روس نے پاکستان کے کون سے علاقہ میں فولاد کا کارخانہ قائم کرنے میں تعاون کیا؟

  4. یحییٰ خان نے کب چین کا پانچ روزہ دورہ کیا؟

  5. پاکستان نے کب چین کو تسلیم کیا؟

  6. کب تک پاک چین تجارتی تعلقات بہت مضبوط ہو چکے تھے؟

  7. خارجہ پالیسی کسے کہتےہیں؟

  8. چین نےکب چھ کروڑ ڈالر کا قرضہ آسان شرائط پر دیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر تبصرہ کیجئے۔

  2. اسلامی کانفرنس کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی سربراہی کانفرنسوں پر مختصر مگر جامع نوٹ لکھیں۔

  3. پاک چین تعلقات کا جائزہ لیجئے۔