Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 4 Testباب نمبر4: یحییٰ خان کا مارشل لاء

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر4: یحییٰ خان کا مارشل لاء.

Your school name

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 4 Test

2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جنرل محمد یحییٰ خان نے کب انتظامی کونسل مقرر کی؟

    1. 31مارچ1955ء

    2. 3اپریل 1969ء

    3. 5اپریل1966ء

    4. 8اپریل1970ء

  2. مغربی پاکستان میں پنجاب نے کس سے زیادہ نشستیں حاصل کیں؟

    1. پی پی پی

    2. جماعت اسلامی

    3. عوامی لیگ 

    4. مسلم لیگ

  3. نور خان نے کب لیبر پالیسی کا اعلان کیا؟

    1. 5جولائی 1969ء

    2. 7جولائی 1971ء

    3. 9جولائی1973ء

    4. 11جولائی 1974ء

  4. محمد یحییٰ خان کے حکم پر پورے مشرقی پاکستان میں کب پاکستانی افواج نے ہتھیار ڈال دئیے؟

    1. 7دسمبر

    2. 17دسمبر

    3. 27دسمبر

    4. 19دسمبر

  5. پنجاب،سندھ،بلوچستان اور صوبہ سرحد کو ملا کر کب مغربی پاکستان کا صوبہ تشکیل دیا گیا تھا؟

    1. اکتوبر1950ء

    2. اکتوبر1955ء

    3. اکتوبر1957ء

    4. اکتوبر1970ء

  6. بھارتی افواج ڈھاکہ پر کب قابض ہوگئیں؟

    1. 16دسمبر 1971ء

    2. 18دسمبر 1972ء

    3. 20دسمبر1974ء

    4. 21دسمبر 1972ء

  7. یحییٰ خان نے کب قانونی ڈھاکہ کاحکم مجریہ 1970ء جاری کیا اور اس کو لیگل فریم ورک آرڈر کا نام دیا گیا؟

    1. 29مارچ

    2. 31مارچ

    3. 24مارچ

    4. 2اپریل

  8. صدر یحییٰ خان نے 28جولائی 1969ء کو ملک میں نئے انتخاب کرانے کے لئے کسے چیف الیکشن کمیشن مقرر کیا؟

    1. جسٹس عبدالستار

    2. جسٹس شہاب الدین

    3. جسٹس ناصرالرشید

    4. جسٹس ریاض

  9. یحییٰ خان نے مغربی پاکستان کا گورنر کسے مقرر کیا؟

    1. جنرل عتیق الرحمٰن 

    2. جنرل مظفر الدین 

    3. جنرل خواجہ اظہر 

    4. جنرل ضیاء

  10. یحییٰ خان نےکب وحدت مغربی پاکستان کو توڑنے کا اعلان کر دیا؟

    1. یکم اپریل 1961ء

    2. یکم اپریل 1970ء

    3. 4اپریل1969ء

    4. یکم ستمبر 1971ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جنرل محمد ایوب خان نے کب استعفیٰ دیا؟

  2. جنرل یحییٰ خان کب ملک کے صدر مقرر ہوئے؟

  3. صوبہ سندھ میں کسے گورنر بنایا گیا؟

  4. صوبہ بلوچستان کے گورنر کون تھے؟

  5. مشرقی پاکستان میں کونسی پارٹی نے کامیابی حاصل کی؟

  6. صدر یحییٰ خان نے ڈھاکہ میں قومی اسمبلی کا اجلاس کب طلب کیا جسے ذوالفقار علی بھٹو نے بائیکاٹ کردیا؟

  7. مغربی پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کتنی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی؟

  8. یحییٰ خان نے کب صدر مملکت کا عہدہ سنبھالا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. محمد یحییٰ خان کےکارنامے بیان کیجئے۔

  2. 1970ء کے انتخابات میں جماعتوں کے کردار کا جائزہ لیجئے۔

  3. لیگل فریم ورک آرڈر کی ضرورت کیوں پیش آئی؟