Your school name
2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 3 Test2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کونسے دور میں کچھ وزیراعظموں نے کمزور خارجہ پالیسی اختیار کی؟
ایوب حکومت نے کب حکم ذریعے ملک میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کرایا:
ابتداء میں ایوب خان کس ملک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں تھے؟
ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کب ایس ایم شریف کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا؟
ایوب خان نے کتنے جرنیلوں کے ذریعے سکندر مرزا سے استعفیٰ لیا؟
یونین علاقہ چند دیہات پر مشتمل ہوتا تھاجس کی مجموعی آبادی کتنی ہوتی تھی؟
ہندوستان نے کب پاکستان پر حملہ کیا؟
مسٹر ذوالفقار علی بھٹو نے چین کا دورہ کیا اور سرحدات کے تعین پر دستخط کئے:
جنگ ستمبر 1965ءکے بعد کس جگہ اعلان تا شقند پر دستخط ہوئے تا کہ بھارت سے تعلقات بہتر بنائے جائیں؟
17ستمبر کو کون سے ملک نے سرحد پر نئی قلعہ بندیاں ختم کرنے کا حکم دیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
یونین کونسل کے ممبروں کی تعداد آبادی کے مطابق کتنی ہوتی تھی؟
ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کس کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا تا کہ وہ پورے نظام تعلیم کا جائزہ لے اور سفارشات مرتب کرے؟
یونین کونسلوں کے ارکان کی کل تعداد کتنی تھی؟
ایوب خان نے سیاست دانوں کا احتساب کرنے کے لئے کون سا قانون لاگو کیا؟
تعلیم کو کتنے مدارج میں تقسیم کیا گیا؟
ایوب خان کب تک پاکستان کے صدر رہے؟
پاکستانی فضائیہ نے کون سے ہوائی اڈے پر حملہ کیا اور بھارت کے کتنے طیارے تباہ کر دیئے؟
اعلان تاشقند کسے کہا جاتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
1965ء کی پاک بھارت جنگ کے اسباب،واقعات اور نتائج بیان کیجئے۔
مندرجہ ذیل پر مختصرنوٹ لکھئے۔ (الف) آر-سی-ڈی (ب) اعلان تاشقند
وہ کون سی وجوہات تھیں جن کی وجہ سے ایوب حکومت کو زوال آیا؟