Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 2 Testباب نمبر2: سیاسی اور دستوری ارتقاء(1947-58ء)

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر2: سیاسی اور دستوری ارتقاء(1947-58ء).

Your school name

2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 2 Test

2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مغربی پاکستان میں ڈاکٹر خان صاحب کوکب گولی مار دی گئی؟

    1. 9مئی1955ء

    2. 9مئی1958ء

    3. 9مئی1959ء

    4. 9مئی1957ء

  2. قائداعظم محمد علی جناح انتقال کرگئے:

    1. 10مارچ1946ء

    2. 19مارچ1946ء

    3. 11ستمبر1948ء

    4. 25دسمبر1948ء

  3. محمد علی بوگرہ مشرقی پاکستان کے شہر بوگرہ میں کب پیدا ہوئے؟

    1. 1901ء

    2. 1903ء

    3. 1904ء

    4. 1905ء

  4. ابراہیم اسماعیل چندریگر پنجاب کے کب گورنر مقرر ہوئے؟

    1. نومبر1947ء

    2. نومبر1949ء

    3. نومبر1951ء

    4. نومبر1952ء

  5. قرارداد پاکستان کے مطابق بننے والی کمیٹی کل کتنے ارکان پر مشتمل تھی؟

    1. 24ارکان

    2. 26ارکان

    3. 28ارکان

    4. 31ارکان

  6. ملک فیروزخاں نون کب مسلم لیگ میں شامل ہوئے؟

    1. 1942ء

    2. 1945ء

    3. 1946ء

    4. 1948ء

  7. پاکستان کا چوتھا بجٹ کب پیش کیاگیا؟

    1. 10مارچ

    2. 19مارچ

    3. 24مارچ

    4. 31مارچ

  8. خواجہ ناظم الدین کب تک بنگال کے وزیر اعظم کے منصب جلیلہ پر فائز رہے:

    1. 1939ءسے1941ء

    2. 1940ءسے1942ء

    3. 1943ءسے1945

    4. 1945ءسے1946ء

  9. پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کب قائم ہوئے؟

    1. 22اگست1945ء

    2. 24اگست1947ء

    3. 26اگست1948ء

    4. 26اگست1947ء

  10. پاکستان میں دستور بنانے کےلئے پہلا قدم کب اٹھایا گیا؟

    1. مارچ1946ء

    2. مارچ1949ء

    3. مارچ1950ء

    4. مارچ1947ء

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پاکستان کب معرضِ وجودمیں آیا؟

  2. آئین سازی میں رکاوٹ کی وجہ کیا تھی؟

  3. 1957-58ءکا بجٹ کس نے پیش کیااور کب منظور ہوا؟

  4. مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) میں کب انتخابات ہوئے؟

  5. قرارداد پاکستان کے دو اہم نکات بیان کریں۔

  6. 1956ءکا آئین کتنی دفعات اور کتنے گوشواروں پر مشتمل تھا؟

  7. آٹھواں اجلاس کب شروع ہوا؟

  8. پاکستان کے سب سے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پاکستان کی دوسری دستور ساز اسمبلی کی کارکردگی کاجائزہ لیجئے۔

  2. 1956ء کے آئین کے ناکامی کے اسباب بیان کیجئے۔

  3. پاکستان میں آئین سازی کے ارتقاء(ترقی) کا جائزہ لیجئے۔