Your school name
2nd Year تاریخِ پاکستان Chapter 8 Test2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ضیاءالحق کی کابینہ کتنے وزرا پر مشتمل تھی؟
ضیاءالحق نے میٹرک کا امتحان کس سکول سے پاس کیا؟
نومبر1988ء میں کس کو وزیراعظم منتخب کیا گیا؟
ضیاءالحق نےگریجویشن مکمل کی:
ضیاءالحق نے کس سن میں مارشل لاء لگایا؟
ضیاءالحق کا دور حکومت قائم رہا:
ضیاءالحق کے مارشل لاء کا دورانیہ ہے:
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی سزا کو کتنے دن اپیل میں برقرار رکھا گیا؟
ذوالفقار علی بھٹو کو سزائےموت دی گئی:
جنرل ضیاءالحق کو صدر منتخب کیا گیا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
جنرل ضیاءالحق نے کس سن میں صدر منتخب ہونے کا حلف اٹھایا؟
جنرل ضیاءالحق نے ملک میں کب مارشل لاء نافذ کیا؟
جنرل ضیاءالحق نے کب مجلس شوریٰ کے قیام کا اعلان کیااور یہ کب تک قائم رہی؟
کس سن میں جنرل ضیاءالحق فوج میں ترقی کرتے ہوئے چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر ہوئے؟
جنرل محمد ضیاءالحق کا مارشل لاء کب ختم ہوا؟
جنرل ضیاءالحق کا دور حکومت کب سے کب تک قائم رہا؟
جنرل محمد ضیاءالحق کی وفات کب اور کیسے ہوئی؟
جنرل ضیاء الحق نے گریجویشن کب اور کہاں سے حاصل کی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے واقعہ کو مختصراََبیان کریں۔
بے نظیر بھٹو کا دور حکومت مختصراََ بیان کریں۔
جنرل محمد ضیاءالحق کا دورِحکومت اور نفاذِ شریعت کا پس منظر بیان کریں۔