Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 1 Test2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سُوْرَۃُ النِّسَآءِ شروع ہوتی ہے:
سات طویل ترین سورتوں کو کہتے ہیں:
یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا ہے:
سُوْرَۃُ النِّسَآءِ ان سورتوں میں شامل ہے جنہیں کہا جاتا ہے:
ہر عمل میں اخلاص اختیار کرنے اور ریاکاری سے اجتناب کرنے کی تاکید ہے:
عورتوں کے حقوق سے متعلق احکام بیان کیے گئے ہیں:
قرآن مجید کی چوتھی سورت ہے:
ہجرت اور مہاجرین کی فضیلت بیان کی گئی ہے:
البقرہ کے بعد طویل ترین سورت ہے:
اَلسَّبْعُ الطِّوَالُ میں شامل ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ النِّسَآءِ میں کتنے رکوع اور کتنی آیات ہیں؟
ترتیب توصیفی کے مطابق قرآن مجید کی چوتھی سورت کون سی ہے اور یہ کس پارے سے شروع ہوتی ہے؟
حقوق اللہ اور حقوق العباد سے کیا مراد ہے؟
سُوْرَۃُ النِّسَآءِ میں عورتوں کے کن حقوق کو بیان کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ النِّسَآءِ میں حقوق العباد کے حوالے سے کن کے حقوق کو بیان کیا گیا ہے؟
سورۃ البقرہ کے بعد طویل ترین سورت کونسی ہے اور اس سورت میں کن مسائل کو بیان کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ النِّسَآءِ کی روشنی میں عورتوں کے کوئی سے تین حقوق بیان کریں۔
سُوْرَۃُ النِّسَآءِ میں موجود باہمی امن و سکون سے رہنے کے دو اصول تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
وَلْيَخْشَ الَّذِيْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّيَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَيْهِمْ ص فَلْيَتَّقُوا اللّٰهَ وَلْيَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًاO اِنَّ الَّذِيْنَ يَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْيَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا يَاْكُلُوْنَ فِىْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا ط وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيْرًاO
وَلَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللّٰهُ بِهٖ بَعْضَكُمْ عَلٰى بَعْضٍ ط لِلرِّجَالِ نَصِيْبٌ مِّمَّا اكْتَسَبُوْا ط وَلِلنِّسَآءِ نَصِيْبٌ مِّمَّا اكْتَسَبْنَ ط وَسْئَـلُوا اللّٰهَ مِنْ فَضْلِهٖ ط اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيْمًاO
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِّنْكُمْ قف وَلَا تَقْتُلُوْۤا اَنْـفُسَكُمْ ط اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيْمًاO