Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 7 Testسورۃ نمبر 10: سُورَۃُ الحُجُرٰتِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 10: سُورَۃُ الحُجُرٰتِ.

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 7 Test

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. آپ خاتم النبین ﷺ کی آمد تک کا انتظار کرنے کی بجائے باہر کھڑے ہوئے، آوازیں دیں:

    1. بنو امیہ والوں نے

    2. بنو قریظہ والوں نے

    3. بنو تمیم والوں نے

    4. کوئی نہیں

  2. آپ خاتم النبین ﷺ کی حکم کے مقابلے میں نہ پیش کیا جائے:

    1. کوئی مشورہ

    2. قانون

    3. خزانہ

    4. فیصلہ

  3. کسی کو یہ حق حاصل نہیں کے وہ دوسرے کو سمجھے:

    1. خود سے اعلیٰ

    2. خود سے عظیم تر

    3. خود سے کم تر

    4. خود سے عظمت والا

  4. قرآن مجید کی انچاسویں سورت ہے:

    1. سورۃ الانعام

    2. سورۃ الانفال

    3. سورۃ الحجرت

    4. سورۃ یسٰ

  5. ہمیشہ محبت سے رہنے کی تلقین کی گئی ہے:

    1. انبیاء کرامؑ کو

    2. ملائکہ کو

    3. غریبوں کو

    4. مسلمانوں کو

  6. آپ خاتم النبینﷺ کی بارگاہ میں حاضری کے آداب سکھائے گئے ہیں:

    1. سورۃ الحجرت میں

    2. سورۃ النور میں

    3. سورۃ التوبہ میں

    4. سورۃ آل عمران میں

  7. حجرات سے مراد ہے:

    1. آپﷺ کی رہائش گاہیں

    2. آپﷺ کی مسجد

    3. آپﷺ کا قافلہ

    4. آپﷺ کا شہر

  8. ایک دفعہ بنو تمیم کا وفد آپ خاتم النبینﷺ سے ملنے آیا:

    1. مکہ مکرمہ میں

    2. طائف میں

    3. خیبر میں

    4. مدینہ منورہ میں

  9. جب تک پوری تحقیق اور تسلی نہ کرلی جائے اس وقت یقین نہ کیا جائے:

    1. دوست کی بات کا

    2. ہربات کا

    3. مخبر کی بات کا

    4. رشتہ دار کی بات کا

  10. آپ خاتم النبینﷺ کے فیصلے سے پہلے نہ کیا جائے:

    1. کوئی مشورہ

    2. کوئی فیصلہ

    3. ووٹ

    4. مداوا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں مذکور کوئی سی دو معاشرتی بُرائیوں کو بیان کریں۔

  2. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں مومنین کی کیا پہچان بیان ہوئی ہیں؟

  3. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں کتنے رکوع اور کتنی آیات ہیں؟

  4. حجرات کا معنی و مفہوم تحریر کریں۔

  5. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں کن معاشرتی برائیوں سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے؟

  6. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ کا شان نزول تحریر کریں۔

  7. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ کا شان نزول تحریر کریں۔

  8. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ کا مرکزی مضمون تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنٰكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوْا​​​ ط اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَ تْقٰٮكُمْ​​ ط اِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌ خَبِيْرٌ‏O

  2. اِنَّ الَّذِيْنَ يَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُولٰٓٮِٕكَ الَّذِيْنَ امْتَحَنَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ لِلتَّقْوٰى​ ط لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّاَجْرٌ عَظِيْمٌ‏‏‏O

  3. اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَيْنَ اَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ‏O