Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 6 Testسورۃ نمبر 9: سُورَۃُ الفَتحِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 9: سُورَۃُ الفَتحِ.

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 6 Test

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت ہے:

    1. سورۃ الفتح

    2. سورۃ الانعام

    3. سورۃ آل عمران

    4. سورۃ النساٗ

  2. مسلمان عمرہ کی نیت سے مکہ مکرمہ روانہ ہوئے مگر مقام حدیبیہ پر رکنا پڑا:

    1. آرام کےلیے

    2. قافلوں کے انتظار کےلیے

    3. مشرکین کی ضد کی وجہ سے

    4. خزانے کی کھوج کےلیے

  3. بیعت رضوان کے موقع پر سب بیعت کرنے والے ہاتھوں کے اوپر ہاتھ تھا:

    1. حضرت ابوبکر صدیقؓ کا

    2. حضرت عمر فاروقؓ کا

    3. حضرت عثمانؓ کا

    4. اللہ تعالیٰ کا

  4. کافروں کےلیے سخت اور آپس میں مہربان ہیں:

    1. اولیاء کرام

    2. علماء کرام

    3. ائمہ کرام

    4. صحابہ کرامؓ

  5. معاہدۂ حدیبیہ طے پایا:

    1. مسلمان اور مشرکین کے درمیان

    2. مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان

    3. مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان

    4. مسلمانوں اور زرتشتوں کے درمیان

  6. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی مدد،تعظیم اور عزت کرو،حکم دیا گیا ہے:

    1. کفار مکہ کو

    2. مدینہ کے یہودیوں کو

    3. حبشہ کے مسیحیوں کو

    4. مسلمانوں کو

  7. تورات مقدس اور انجیل مقدس میں تعریف بیان کی گئی ہے:

    1. تمام یہودیوں کی

    2. تمام مسیحیوں کی

    3. تمام انسانوں کی

    4. صحابہ کرامؓ کی

  8. فتح مبین سے مراد ہے:

    1. غزوۂ بدر

    2. غزوۂ احد

    3. ہجرت مدینہ

    4. صلح حدیبیہ

  9. تنعیم کے پہار سے اترنے والے کافروں کی تعداد تھی:

    1. 100

    2. 80

    3. 120

    4. 60

  10. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نےتنعیم کے پہاڑ سے اترنے والے کافروں کو:

    1. قتل کردیا

    2. قیدی بنالیا

    3. چھوڑ دیا

    4. مسلمان ہونے پر مجبور کیا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت کون سی ہے اور یہ کس پارے میں ہے؟

  2. سُوْرَۃُ الْفَتْحِ میں آپ خاتم النبین ﷺ کی کون کون سی صفات بیان ہوئی ہیں؟

  3. سُوْرَۃُ الْفَتْحِ میں حضور اکرم خاتم النبین ﷺ کی کیا صفات بیان ہوئی ہیں؟

  4. صلح حدیبیہ کے واقعہ کو مختصر تحریر کریں۔

  5. سُوْرَۃُ الْفَتْحِ میں کتنی آیات اور کتنے رکوع ہیں؟

  6. سُوْرَۃُ الْفَتْحِ میں نبی کریم خاتم النبینﷺ کو کس طرح تسلی دی گئی؟

  7. سُوْرَۃُ الْفَتْحِ میں منافقین کے رویے کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟

  8. بیعت رضوان کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان سے اظہار محبت کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. لَقَدْرَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَّجَرَۃِ فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِھِمْ فَاَنْزَلَ السَّکِیْنَۃَ عَلَیْھِمْ وَاَثَابَھُمْ فَتْحًا قَرِیْبًا0

  2. مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ ط وَالَّذِیْنَ مَعَہٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیْنَھُمْ تَرٰھُمْ رُکَّعًا سُجَّدًا یَّبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰہِ وَرِضْوَانًا بن سِیْمَاھُمْ فِیْ وُجُوْھِھِمْ مِّنْ اَثَرِالسُّجُوْدِ ط ذٰلِکَ مَثَلُھُمْ فِی التَّوْرٰۃِ ج وَمَثَلُھُمْ فِی الْاِنْجِیْلِ ج کَزَرْعِِ اَخْرَجَ شَطْئَہٗ فَاٰزَرَہٗ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوٰی عَلٰی سُوْقِہٖ یُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِیَغِیْظَ بِھِمُ الْکُفَّارَ ط وَعَدَاللّٰہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِ مِنْھُمْ مَّغْفِرَۃً وَّاَجْرًا عَظِیْمًا0

  3. سُوْرَۃُ الْفَتْحِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔