Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 4 Test2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں آیات ہیں:
غزوۂ خندق کا دوسرا نام ہے:
سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں آپ خاتم النبینﷺ کی ازواج کو ارشاد فرمایا گیا ہے کہ وہ قائم رہیں:
مومنوں کےلیے ان کی جانوں سے بھی برھ کر ہیں:
حضرت عیسیٰؑ عمل کریں گے:
ازواج مطہرات کےلیے بہت بڑا اعزاز ہے:
سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں ذکر ہے:
کسی مرد کا اپنی بیوی کو ماں، بہن یا کسی محرم عورت جیسا کہہ کر جدا کرنا کہلاتا ہے:
غزوۂ احزاب کا دوسرا نام ہے:
سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی اہم خصوصیت کا ذکر ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں ازواج مطہراتؓ کو کن اوصاف پر قائم رہنے کی تلقین کی گئی ہے؟
متبنیٰ کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟
نذیر سے کیا مراد ہے؟
سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ کے شروع میں آپ خاتم النبینﷺ کو کن دو کاموں کی تلقین کی گئی ہے؟
شاہد اور مبشر سے کیا مراد ہے؟
اللہ تعالیٰ نے ازواج مطہرات کو مقام مرتبہ کےلحاظ سے کیا قرار دیا ہے؟
منھ بولے بیٹے کی بیوی سے نکاح نہ کرنے والی رسم کو کس طرح ختم کیا گیا؟
سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ کا نام رکھنے کی وجہ کیا ہے اور یہ نام کس آیت سے لیا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
هُوَ الَّذِىْ يُصَلِّىْ عَلَيْكُمْ وَمَلٰٓٮِٕكَتُهٗ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ط وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًاO تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌ ج وَاَعَدَّ لَهُمْ اَجْرًا كَرِيْمًاO
وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِيْنَ بِاَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَضْلًا كَبِيْرًا O وَلَا تُطِعِ الْكٰفِرِيْنَ وَالْمُنٰفِقِيْنَ وَدَعْ اَذٰٮهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ ط وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيْلًاO
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَّلَا مُؤْمِنَةٍ اِذَا قَضَى اللّٰهُ وَرَسُوْلُهٗۤ اَمْرًا اَنْ يَّكُوْنَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ اَمْرِهِمْ ط وَمَنْ يَّعْصِ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِيْنًاO