Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 5 Test2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا دوسرا نام ہے:
باطل کی پیروی کرنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اعمال ضائع کردیے:
کچھ دن جانوروں کی طرح کھانے پینے کے سوا کچھ نہیں ہے:
قرآن مجید کی چھیالیسویں سورت ہے:
دین کےلیے کسی عملی کام کا حکم دیا جاتا ہے تو حوصلے پست ہوجاتے ہیں:
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ ہے:
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ میں جہاد کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے:
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ میں آیات ہیں:
قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی تباہ شدہ بستیوں کا ذکر کرنے کا مقصد ہے:
کھولتا ہوا پانی پلایا جائے گا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کہاں نازل ہوئی اور اس سورت کا نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا دوسرا نام کیا ہے اور وہ کس آیت سے ماخوذ ہے؟
کفار کے اعمال کس وجہ سے ضائع ہوئے؟
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ میں اہل ایمان کو کس چیز کی ترغیب دی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ میں جنت کی کون کون سی نعمتیں بیان کی گئی ہیں؟
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ میں کتنی آیات اور کتنے رکوع ہیں؟
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ میں اہل ایمان کےلیے کیسی جنت کا ذکر کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا مختصر تعارف تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کے مضامین پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔