Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 2 Test2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
خود کو اللہ تعالیٰ کی بیٹی اور محبوب قرار دیتے تھے:
سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ کی پہلی آیات میں عہدوپیماں پورے کرنے کی تلقین کی گئی ہے:
دین کی تکمیل کردی گئی:
سب سے آخر میں نازل ہوئی:
مسلمانوں کےلیے ایک عظیم دن ہے:
سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ کا دوسرا نام ہے:
جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی بچائی:
اَمَآئِدَۃُ کا معنی ہے:
تکمیل دین اور تمام نعمتوں کا ذکر ہے:
وضو،غسل اور تیمم کے احکام بیان ہوئے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں طہارت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں ڈاکا زنی اور چوری کی کیا سزا بیان ہوئی ہے اور ان سزاؤں کا کیا مقصد ہے؟
سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں ڈاکازنی کی کیا سزا بیان کی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں مسلمانوں کو عدل و انصاف کے حوالے سے کیا تلقین کی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ کی روشنی میں کن چیزوں کو حرام قرار دیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں قربانی سے متعلق کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں ناحق قتل کے بارے میں فرمایا گیا ہے؟
قرآن مجید کی پانچویں سورت کون سی ہے اور یہ کن پاروں میں ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
یٰۤاَیُّھَا الَّذِیْنَ اَمَنُوْا کُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰہِ شُھَدَاۤءَ بِالْقِسْطِ طوَلَایَجْرِمَنَّکُمْ شَنَاٰنُ قَوْمِِ عَلٰۤی اَلَّا تَعْدِلُوْاط اِعْدِلُوْا قف ھُوَ اَقْرَبُ لَلتَّقْوٰی ز وَاتَّقُوا اللہَ ط اِنَّ اللہَ خَبِيۡرٌۢ بِمَاتَعْمَلُونَ0
وَاَنزَلنَاۤ اِلَیْکَ الْکِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لَّمَا بَیْنَ یَدَیْہِ مِنَ الۡكِتٰبِ وَمُھَیْمِنًا عَلَیْہِ فَاحْکُمْ بَیْنَھُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللہُ وَلَا تَتَّبِعْ اَھْوَآءَ ھُمْ عَمَّا جَآءَکَ مِنَ الْحَقِّ ط لِکُلِِّ جَعَلْنَا شِرْعَۃً وَّمِنْھَاجًاط وَلَوْ شَاءَاللہُ لَجَعَلَکُمْ اُمَّۃٌ وَّاحِدَۃٌ وَّلٰکِنْ لَّیَبْلُوَکُمْ فِیْ مَآ اٰتٰکُمْ فَاسْتَبِقُوْا الخَیْرٰتِ ط اِلَی اللہِ مَرْجِعُکُمْ جَمِیْعًا فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا کُنْتُمْ فَیْہِ تَخْتَلِفُوْنَ0
وَاِذَا سَمِعُوْا مَاۤ اُنْزِلَ اِلَی الرَّسُوْلِ تَرٰۤی اَعْیُنَھُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوْا مِنَ الْحَقِّ ج یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاکْتُبْنَا مَعَ الشَّھِدِیْنَ 0