Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 3 Testسورۃ نمبر6: سُورَۃُ النُّورِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر6: سُورَۃُ النُّورِ.

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 3 Test

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کا مرکزی موضوع ہے:

    1. معاشرتی زندگی کے آداب

    2. توحید و رسالت

    3. صوم و صلوۃ

    4. زکوۃ و حج

  2. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کو اختتامیہ کہا جاتا ہے:

    1. سورۃ آل عمران کا

    2. سورۃ الفاتحہ کا

    3. سورۃ المومنون کا

    4. سورۃ الناس کا

  3. آپ خاتم النبین ﷺ نے فرمایا اپنی عورتوں کو سکھاؤ:

    1. سورۃ النور

    2. سورۃ الفاتحہ

    3. سورۃ آل عمران

    4. سورۃ المائدہ

  4. سُوْرَۃُ النُّوْرِ نازل ہوئی:

    1. مکی دور کے وسط میں

    2. مکی دور کے اوائل میں

    3. مکی دور کے اواخر میں

    4. مدنی دور کے وسط میں

  5. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں براءت اور پاک دامنی کو بیان کیا گیا ہے:

    1. حضرت خدیجہؓ کی

    2. حضرت زینبؑ کی

    3. حضرت ام سلیمؓ کی

    4. حضرت عائشہ صدیقہؓ کی

  6. قرآن مجید کی چوبیسویں سورت ہے:

    1. سورۃ النور

    2. سورۃالنساء

    3. سورۃالبقرہ

    4. سورۃ الانعام

  7. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کے مطابق سلام کو کہا گیا ہے:

    1. بہترین دعا

    2. بہترین ذکر

    3. بہترین جہاد

    4. بہترین دولت

  8. سورۃ المومنون کے مضامین کی تفصیل آئی ہے:

    1. سورۃ آل عمران میں

    2. سورۃ النور میں

    3. سورۃ الانعام میں

    4. سورۃ الفاتحہ میں

  9. بغیر اجازت داخل ہونے کی اجازت ہے:

    1. چچا کے گھر

    2. ماموں کے گھر

    3. بھائی کے گھر

    4. سرائے اور مسافر خانے میں

  10. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں نام لیا گیا ہے:

    1. آیت نمبر 24 سے

    2. آیت نمبر 25 سے

    3. آیت نمبر 34 سے

    4. آیت نمبر 35 سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں بیان کردہ معاشرتی آداب تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں اہل ایمان کی بیان کردہ چار صفات تحریر کریں۔

  3. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کب نازل ہوئی اور یہ نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟

  4. کن تین اوقات میں اہل خانہ کے پاس بغیر اجازت نہیں جانا چاہیے؟

  5. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں کتنی آیات اور رکوع ہیں؟

  6. مسلمانوں کو غیر شادی شدہ مردوں،عورتوں،غلاموں اور باندیوں کے متعلق کیا حکم دیا گیا ہے؟

  7. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کی ابتداء میں بیان کردہ عفت و عصمت کی حفاظت کے متعلق اسلامی احکام تحریر کریں۔

  8. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں اہل ایمان کا کیا طرز عمل بیان کیا گیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وَعَدَ اللہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْکُم وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسْتَخْلِفَنَّھُمْ فِی الْاَرْضِ کَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِھِمْ ص وَلَیُمَکِّنَنَّ لَھُمْ دِیْنَھُمْ الَّذِی ارْتَضٰی لَھُمْ وَلَیُبَدِّ لَنَّھُمْ مِّنۡۢ بَعْدِ خَوْفِھِمْ اَمْنًا ط یَعْبُدُوْنَنِیْ لَا تُشْرِکُوْنَ بِیْ شَیئًا ط وَمَنْ کَفَرَ بَعْدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓٮِٕكَ ھُمُ الفٰسِقُوْنَ 0 وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَاَطِیْعُوا الرِّسُوْلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ 0

  2. قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِھِمْ وَیحْفَظُوْا فُرُوْجَھُمْ ط ذٰلِکَ اَزْکٰی لَھُمْ ط اِنَّ اللہَ خَبِيْرٌۢ بِمَا یَصْنَعُوْنَ 0

  3. سُوۡرَةٌ اَنْزَلْنٰھَا وَفَرَضْنٰھَا وَاَنْزَلْنَا فِیْھَاۤ اٰيٰتٍۭ بَیِّنٰتِِ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ 0 اَلزَّانِیَۃُ وَالزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدِِ مِّنْھُمَا مِائَةَ جَلْدَۃِِ ص وَّلَاتَا'خُذْکُمْ بِھِمَا رَاْفَۃٌ فِیْ دِیْنِ اللہِ اِنْ کُنْتُمْ تُؤْمِنُوْنَ بِاللہِ وَالیَوْمِ الْاٰخِرِ ج وَلْیَشْھَدْ عَذَابَھُمَا طَآٮِٕفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِیْنَ 0