Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 10 Testسورۃ نمبر 13: سُورَۃُ الحَشرِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 13: سُورَۃُ الحَشرِ.

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 10 Test

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. منتشر افراد کو اکٹھا کرنا کہلاتا ہے:

    1. الحشر

    2. البقرہ

    3. المجادلہ

    4. الناس

  2. کعب بن اشرف سردار تھا:

    1. بنو نصیر کا

    2. بنو قریظہ کا

    3. بنو قینقاع کا

    4. بنو مصطلق کا

  3. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ نازل ہوئی:

    1. بنو ہاشم کے متعلق

    2. بنو قریظہ کے متعلق

    3. بنو نصیر کے متعلق

    4. کوئی نہیں

  4. مسبحات میں شامل ہے:

    1. سورۃ الحشر

    2. سورۃ البقرہ

    3. سورۃ الناس

    4. سورۃ آل عمران

  5. غزوۂ بدر میں شکست ہوئی:

    1. یہودیوں کو

    2. مسیحیوں کو

    3. مجوسیوں کو

    4. کافروں کو

  6. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ کا نام لیا گیا ہے:

    1. آیت نمبر 3 سے

    2. آیت نمبر 4 سے

    3. آیت نمبر 5 سے

    4. آیت نمبر 2 سے

  7. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ نازل ہوئی:

    1. مکہ مکرمہ میں

    2. غزوۂ بدر سے پہلے

    3. فتح مکہ کے بعد

    4. مدینہ منورہ میں

  8. حشر کا معنی ہے:

    1. منتشر افراد کواکٹھا کرنا

    2. منتشر کرنا

    3. نازل کرنا

    4. ختم کرنا

  9. قرآن مجید کی انسٹھویں سورت ہے:

    1. سورۃ الفیل

    2. سورۃ الناس

    3. سورۃ الحشر

    4. سورۃ النور

  10. یہودی پاس نہ رکھ سکے:

    1. میثاق مدینہ کا

    2. صلح حدیبیہ کا

    3. مواخات مدینہ کا

    4. میثاق جمہوریت کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ میں انصار کی کیا خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟

  2. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ میں انصار کی تعریف میں اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟

  3. رسول اللہ خاتم النبین ﷺ مال فے کو کہاں خرچ کرتے تھے؟

  4. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ میں منافقین سے متعلق کیا فرمایا گیا ہے؟

  5. قرآن مجید کی انسٹھویں سورت کونسی ہے اور یہ کس پارے میں ہے؟

  6. میثاق مدینہ کے تحت یہودیوں کو کیا فائدہ ملا؟

  7. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ کہاں نازل ہوئی اور یہ نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟

  8. مالِ فے سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. لَایَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَاَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ ط اَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ هُمُ الْفَآٮِٕزُوْنَ‏ 0 لَوْاَنْزَلْنَا ھٰذَاالْقُرْاٰنَ عَلٰی جَبَلِِ لَّرَاَیْتَہٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَۃِ اللّٰہِ ط وَتِلْکَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُھَا لِلنَّاسِ لَعَلَّھُمْ یَتَفَکَّرُوْنَ 0

  2. ھُوَاللّٰہُ الَّذِیْ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ج عٰلِمُ الغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ ج ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ 0 ھُوَاللّٰہُ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ج اَلْمَلِکُ القُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُھَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَکَبِّرُط سُبْحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یُشْرِکُوْنَ 0

  3. ھُوَاللّٰہَ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَہُ الْاَ سْمَآءُ الْحُسْنٰی ط یُسَبِّحُ لَہُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ج وَھُوَ الٌعَزِیْزُ الْحَکِیْمُ 0