Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 11 Test2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ایسے کافر جو مسلمانوں سے لڑائی نہیں کرتے اور گھروں سے نہیں نکالتے ایسے کفار کے ساتھ اجازت ہے:
کفار سے دوستی اور ذاتی تعلقات کی غرض سے روابط رکھنے کی ممانعت کی گئی ہے:
سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کے مطابق کفار سے اس وقت تک تعلقات منقطع کرنے کا اعلان فرمایا جب تک وہ ایمان نہیں لاتے:
کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے:
حضرت ام کلثومؓ بنت ابن ابی معیطؓ نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کی:
مُمْتَحِنَۃْ کا معنی ہے:
صلح حدیبیہ کے بعد ہجرت کرکے مدینہ منورہ تشریف لائیں:
قرآن مجید کی ساٹھویں سورت ہے:
سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کے آغاز میں مسلمانوں کو منع کیا گیاہے:
ایسے کفار سے تعلقات رکھنے کی اجازت دی گئی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو مومن عورتوں سے کن باتوں پر بیعت لینے کا حکم دیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کا مرکزی مضمون تحریرکیجیے۔
سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ میں کفار کو کتنے اور کون سے گروہوں میں تقسیم فرمایا گیا ہے؟
حضور خاتم النبین ﷺ نے عورتوں سے کن امور پر بیعت لی ہے؟
کفار کے ساتھ تعلقات کے ضمن میں مسلمانوں کےلیے کس کے اسوہ کو بطور نمونہ پیش فرمایا گیا ہے؟
صلح حدیبیہ کی کس شرط کی طرف سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ میں اشارہ کیا گیا اور آپ خاتم النبین ﷺ کس طرح اس پر عمل کرتے ہیں؟
سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کا مختصر تعارف تحریر کیجیے۔
ممتحنہ کے کیا معنی ہیں اور سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کا نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔