Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 12 Testسورۃ نمبر 15: سُورَۃُ الصَّفِّ

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: سورۃ نمبر 15: سُورَۃُ الصَّفِّ.

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 12 Test

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کو مُسَبِّحَاتْ میں شامل کرنے کی وجہ ہے:

    1. اللہ تعالیٰ کی تسبیح کا بیان

    2. اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کا بیان

    3. اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا بیان

    4. اللہ تعالیٰ کی حکمت کا بیان

  2. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کی ابتدائی آیات میں اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ عمل کا تذکرہ ہے:

    1. زکوۃ دینا

    2. حج کرنا

    3. نماز پرھنا

    4. جہاد کرنا

  3. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کا نام لیا گیا ہے؟

    1. آیت نمبر 10 سے

    2. آیت نمبر 20 سے

    3. آیت نمبر 14 سے

    4. آیت نمبر 4 سے

  4. سُوْرَۃُ الصَّفِّ میں رکوع ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  5. آپ خاتم النبین ﷺ کے بارے میں کہا کہ یہ وہی رسول ہیں جن کی بشارت عیسیٰ ابن مریمؓ نے دی:

    1. شاہ حبشہ اصحمہ نجاشی نے

    2. قیصر روم ہرقل نے

    3. شاہ فارس کسریٰ خسرو نے

    4. شاہان مصرفرعون نے

  6. سُوْرَۃُ الصَّفِّ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بشارت دی:

    1. حضرت ابراہیمؑ کی

    2. حضرت موسیٰؑ کی

    3. حضرت ہارونؑ کی

    4. حضرت محمدﷺ کی

  7. مسیحی بادشاہ، شاہ حبشہ اصحمہ کے دربار میں اسلام کے بارے گفتگو کی تھی:

    1. حضرت عثامنؓ نے

    2. حضرت عمرو بن العاصؓ نے

    3. حضرت جعفر ابن ابی طالبؓ نے

    4. حضرت امام جعفر الصادقؓ نے

  8. میرے بعد نبی مبعوث ہوگا، جس کا نام محمد خاتم النبین ﷺ ہوگا،بشارت دی:

    1. حضرت موسیٰؑ نے

    2. حضرت داؤدؑ نے

    3. حضرت عیسیٰؑ نے

    4. حضرت ابراہیمؑ نے

  9. شاہ حبشہ اصحمہ نجاشی تھا:

    1. مسیحی بادشہا

    2. یہودی بادشاہ

    3. مشرک بادشاہ

    4. ہندو بادشاہ

  10. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کی آیات ہیں:

    1. دس

    2. بارہ

    3. چودہ

    4. سولہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ الصَّفِّ میں حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گفت گو سن کر شاہ حبشہ نے کیا کہا؟

  3. قرآن مجید کی اکسٹھویں سورت کون سی ہے اور یہ کس پارے میں ہے؟

  4. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت کی تصدیق کرتے ہوئے نجاشی نے کیا کہا؟

  5. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کی فضیلت میں ایک حدیث مبارکہ تحریر کریں۔

  6. سُوْرَۃُ الصَّفِّ میں دوسروں کو نیکی کا حکم دینے کا کیا اصول بیان ہوا ہے؟

  7. سُوْرَۃُ الصَّفِّ میں اللہ تعالیٰ نے کون سی دو پسندیدہ اعمال بیان فرمائے ہیں؟

  8. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کہاں نازل ہوئی اور اس سورت کا نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔