Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 13 Test2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ میں حضور خاتم النبین ﷺ کی ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں؟
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کا نام ماخوذ ہے:
نماز جمعہ کا تذکرہ ہے:
دعوت اسلام میں دست بازو بننے ، معاون بننے کی بجائے دشمن بن بیٹھے:
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ قرآن مجید کی سورت ہے:
خود کو اللہ تعالیٰ کا محبوب سمجھتے تھے:
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ میں رکوع ہیں:
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ ہے:
تلاوت آیات، تزکیہ نفس اور کتاب و حکمت کی تعلیم ذمہ داریاں ہیں:
نماز جمعہ کی اہمیت بیان کی گئی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کا مرکزی مضمون بیان کریں۔
سُورَۃُ الجُمُعَۃِ میں اہل کتاب کے کس غلط موقف کی تردید کی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کے آغاز میں کس کا تذکرہ کیا گیا ہے؟
سُورَۃُ الجُمُعَۃِ میں نماز جمعہ کے کون سے آداب بیان ہوئے ہیں؟ کوئی سے چار تحریر کریں۔
سُورَۃُ الجُمُعَۃِ میں کتنے رکوع اور کتنی آیات ہیں؟
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی کون سی تین ذمے داریاں بیان ہوئی ہیں؟
قرآن مجید کی باسٹھویں سورت کون سی ہے؟
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کا شان نزول بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کا تعارف اور بنیادی مضامین تحریر کریں۔