Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 14 Testسورۃ نمبر 17: سُورَۃُ المُنٰفِقُونَ

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: سورۃ نمبر 17: سُورَۃُ المُنٰفِقُونَ.

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 14 Test

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. عبداللہ بن ابی کے منصوبے کو نبی کریم خاتم النبینﷺ کے سامنے ظاہر کیا:

    1. حضرت حاجت بن ابی بلتعہؓ نے

    2. حضرت زید بن ارقمؓ نے

    3. حضرت حسان بن ثابتؓ نے

    4. حضرت زید بن ثابتؓ نے

  2. اولاد اور مال کی محبت تمہیں غفلت نہ کردے:

    1. ماں باپ سے

    2. رشتہ داروں سے

    3. ذکر الہیٰ سے

    4. دوستوں سے

  3. ذکر الہیٰ سے غفلت خسارے کا باعث ہے:

    1. تجارت میں

    2. زراعت میں

    3. دنیا میں

    4. دنیا و آخرت میں

  4. فصیح اللسان کے باوجود اللہ تعالیٰ نے منافقین کو کہا:

    1. کھوکھلی لکڑیاں

    2. بے حس جانور

    3. مجبور انسان

    4. مضبوط درخت

  5. نبی کریم خاتم النبین ﷺ سُوٌرَۃُ الْجُمُعَۃِ اور سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ تلاوت فرماتے تھے:

    1. جمعہ کے دن

    2. پیر کے دن

    3. منگل کے دن

    4. بدھ کے دن

  6. ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے:

    1. تاجروں سے

    2. منافقوں سے

    3. کسانوں سے

    4. حکمرانوں سے

  7. منافقین کے کردار اور برپ صفات کا تذکرہ ہے:

    1. سورۃ الاخلاص میں

    2. سورۃ المنافقون میں

    3. سورۃ الفاتحہ میں

    4. سورۃ الکوثر میں

  8. منافقین کی عادات،نفاق کے اسباب اور نفاق کی سزا کا بیان ہوا ہے:

    1. سورۃ الکوثر میں

    2. سورۃ الناس میں

    3. سورۃ النور میں

    4. سورۃ المنافقون میں

  9. جھوٹ بولتے اور قسمیں کھاتے ہیں:

    1. کافر

    2. مشرک

    3. منافق

    4. مومن

  10. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ کی آیات کی تعداد ہے:

    1. نو

    2. دس

    3. گیارہ

    4. بارہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ میں کتنی آیات اور کتنے رکوع ہیں؟

  3. قرآن مجید کی تریسٹھویں سورت کون سی ہے اور یہ کس پارے میں ہے؟

  4. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ میں حضور خاتم النبین ﷺ کو منافقین کےلیے دعائے مغفرت سے کیوں منع فرمایا گیا ہے؟

  5. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ کے آخر میں اہل ایمان کو کیا تنبیہ کی گئی ہے؟

  6. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ میں منافقین کی گفت گو اور باتوں کو کس بات سے تشبیہ دی گئی ہے؟

  7. سُورَۃُ المُنٰفِقُونَ کی روشنی میں منافقین کی چار عادات لکھیے۔

  8. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ کہاں نازل ہوئی اور اس کا نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ کا شان نزول اور بنیادی مضامین تحریر کیں۔