Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 15 Test2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بعد میں ہجرت کرنے والوں نے احساس ندامت سے قتل کرنا چاہا:
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ کا مرکزی موضوع ہے:
مسبحات سورتوں میں سے ہے:
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ میں آزمائش قرار دیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ پارے میں ہے:
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ کا آغاز ہو رہا ہے:
التَّغَابُنِ کا معنی ہے:
سُوْرَۃُ التَّغَابنِ کے مطابق کچھ لوگ ایسے ہیں جنہیں ہجرت سے روکے رکھا:
اللہ تعالیٰ نے اہل و عیال کو آزمائش قراردیا ہے:
سُوْرَۃُ التَّغَابنِ نازل ہوئی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
یوم التغابن سے کیا مراد ہے؟
سُوْرَۃُ التَّغَابنِ میں کس چیز کو آزمائش قراردیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ التَّغَابنِ میں بیان کردہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کی صفات تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ میں مسلمانوں کو کیا احکام دیے گئے ہیں؟
قرآن مجید کی چونسٹھویں سورت کونسی ہے اور یہ کس پارے میں ہے؟
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ میں انبیاء کرام علیھم السلام اور قیامت کے انکار کی وجہ سے کفار کو کیا وعید سنائی گئی ہے؟
یَوْمُ التَّغَابُنِ سے کیا مراد ہے؟
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی کون سی صفات کا ذکر ہوا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔