Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 16 Test2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ نازل ہوئی:
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ میں احکام بیان کیے گئے ہیں:
قرآن مجید کی پینسٹھویں سورت ہے:
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ ہے:
عورتوں کو گھروں سے نہ نکالیں:
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ میں آیات ہیں:
صرف ناگزیر حالات میں اجازت دی گئی ہے:
سُو]رَۃُ الطَّلَاقِ میں کامیاب سماجی زندگی کی بنیاد قرار دیا گیا ہے:
اللہ تعالیٰ کے نزدیک حلال چیزوں میں سے سب سے زیادہ ناپسندیدہ چیز ہے:
کامیاب زندگی گزارنے کے رہنما اصول بیان ہوئے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
طلاق کی نا پسندیدگی پر ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں۔
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ کا مرکزی موضوع بیان کریں۔
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ میں تقویٰ اور توکل کے کیا ثمرات بیان کیے گئے ہیں؟
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ میں کون سے دو احکام کی تفصیل بیان ہوئی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔