Your school name
2nd Year ترجمۃ القرآن مجید Chapter 9 Test2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اللہ تعالیٰ سے راضی ہیں اور اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہے:
خولہ بنت ثعلبہؓ نے خاتم النبینﷺ سے وضاحت طلب کی:
کفارہ ادا کرنے کےلیے اگر غلام نہ ملے تو دوسری سورت ہے:
مجادلہ کا معنی ہے:
آپ خاتم النبین ﷺ کسی بھی مخالف کے ساتھ دوستی نہیں کرتے:
سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ میں آیات ہیں:
ظہار کے کفارہ کےلیے کھانا کھلایا جائے گا:
سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ کی پہلی آیت میں مذکور عورت ہے:
اللہ تعالیٰ نے سورۃ المجادلہ میں شیطانی عمل قرار دیا ہے:
ظِہار کرنے والا شخص دوبارہ بیوی کو رکھنا چاہیے تو اس کا ادا کرے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ میں منافقین کو تنبیہ کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔
ظِہار کرنے والا دوبارہ بیوی کو ساتھ رکھنا چاہیے تو کیا طریقہ ہے اور سورۃ المجادلہ میں کن ظِہار کو بیان کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ میں اللہ تعالیٰ کا گروہ کن کو کہا گیا ہے اور ان کی خاص صفت کیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ میں کتنی آیات اور کتنے رکوع ہیں؟
سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ کی پہلی آیت میں کس مضمون کو بیان کیا گیا ہے اور اس سورت کا نام مجادلہ رکھنے کی وجہ کیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ کی روشنی میں مجلس کے دو آداب تحریر کریں۔
ظِہار کے کفارے کی تین صورتیں تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔