Your school name
2nd Year سوشیالوجی Chapter 1 Test2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
دراوڑوں کا خاندانی نظام تھا:
دراوڑی تہذیب کا مرکز ہڑپہ شہر کس ضلع میں واقع ہے؟
درہ سلیمان کے راستے حملہ آور کا گروہ سا گابرصغیر میں داخل ہوا؟
پتھر، سینگ، سیپ، ہڈی اور لکڑی کے اوزار استعمال کرتے تھے؟
براہوی زبان کا تعلق ...... سے ہے؟
دراوڑی معاشرہ تھا؟
رہن سہن کے انداز کو کیا کہتے ہیں؟
کس نے کہا ثقافت معاشرتی ورثہ ہے؟
گونڈوفارس جو برصغیر کا حاکم رہا کون تھا؟
مہا بھارت میں زرد چینی کہا گیا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
آسٹرکس کون تھے؟
یونانیوں سے برصغیر کے مقامی لوگوں نے کیا سیکھا؟
ہڑپہ کہاں واقع ہے؟
برصغیر میں مسلمان حکمرانوں کی بنائی ہوئی تاریخی عمارتوں کے نام تحریر کریں۔
یورپی یا سفید فام کس جغرافیائی خطہ میں پائے جاتے ہیں؟
دراوڑی معاشرے میں عورت کا کیا مقام تھا؟
دنیا کی مشہور انسانی نسلوں کے نام تحریرکریں۔
دراوڑ کون سے اوزار استعمال کرتے تھے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
آسٹرکس کے کارنامے تحریر کریں۔
ہند، اسلامی اور انگریزی تہذیبوں میں فرق بیان کریں۔
آریاؤں کی ثقافتی زندگی پر نوٹ لکھیں۔