Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوشیالوجی Chapter 6 Testباب نمبر 6: خاندان اور برادری

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: خاندان اور برادری.

Your school name

2nd Year سوشیالوجی Chapter 6 Test

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ذات کی بنیاد پر رشتہ داری کا نظام؟

    1. برادری

    2. معاشرہ

    3. گروہ

    4. معاشرتی درجہ بندی

  2. فرد کی انفرادی تربیت پر کم توجہ دی جاتی ہے؟

    1. سادہ خاندان میں

    2. مشترکہ خاندان میں

    3. مادر سری خاندان میں

    4. پدر سری خاندان میں

  3. استاد کا کارِ منصب ہے۔

    1. سزادینا

    2. پڑھانا

    3. مدد کرنا

    4. کوئی نہیں

  4. پاکستانی معاشرہ میں زیادہ رائج ہے؟

    1. سادہ خاندان

    2. مشترکہ خاندان

    3. جمہوری خاندان

    4. مادر سری خاندان

  5. صرف میاں بیوی اور ان کے بچوں کا علیحدہ قیام؟

    1. سادہ خاندان

    2. مشترکہ خاندان

    3. پدر سری خاندان

    4. مادر سری خاندان

  6. دیہی معاشروں میں اقتدار کے لحاظ سے رائج خاندان کی قسم؟

    1. مادر سری خاندان

    2. پدر سری خاندان

    3. دنسبی خاندان

    4. تینوں

  7. دیہی علاقوں میں خاندان کا نظام پایا جاتا ہے۔

    1. سادہ

    2. مشترکہ

    3. مادر سری

    4. جمہوری

  8. ساس بہو میں طویل اختلاف بعض اوقات وجہ بنتا ہے؟

    1. سادہ خاندان کی

    2. مشترکہ خاندان کی

    3. پدر نسبی خاندان کی

    4. مادر نسبی خاندان کی

  9. جملہ افراد کی آمدن اکٹھی ہو کر سر براہ خاندان کے ہاتھ میں جاتی ہے؟

    1. سادہ خاندان میں

    2. مشترکہ خاندان میں

    3. جمہوری خاندان میں

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  10. برادی میں تغیر کی وجہ ہے؟

    1. تعلیم

    2. دوستی

    3. محلہ داری

    4. خاندانی رشتہ داری

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. برادری میں شادی کرنے کی دو فوائد تحریر کریں۔

  2. رہائش کے لحاظ سے خاندان کی اقسام تحریر کریں۔

  3. جمہوری خاندان کسے کہتے ہیں؟

  4. سادہ خاندان کی دو خصوصیات بیان کریں۔

  5. پدر سری خاندان کسے کہتے ہیں؟

  6. چار رسمی تعلیمی ادارے بیان کریں۔

  7. پدر مقیمی خاندان کسے کہتے ہیں؟

  8. عطا شدہ یا نسبی منصب کیا ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پنجابی معاشرے میں تربیت کے مسائل کون کونسے ہیں؟ ان کا حل بھی پیش کیجیے۔

  2. پنجابی معاشرے میں خاندان کی اقسام کا جائزہ لیجیے۔

  3. خاندان اور برادری میں کیا فرق ہے؟ پنجاب میں برادری کے اہم وظائف بیان کیجیے۔