Your school name
2nd Year سوشیالوجی Chapter 7 Test2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
گروہی سالمیت پیدا کرتی ہے؟
مسجد ...... ادارہ ہے:
چک میں امام مسجد کے فرائض ہیں؟
دیہی علاقوں میں قیادت ہے؟
رسمی مستحبات ہیں۔
اسلامی فرائض عمرانیاتی زبان میں کہلاتے ہیں؟
مستحب افعال عمرانیاتی زبان میں کہلاتے ہیں؟
بلدیاتی علاقوں میں ان علماء کا حترام زیادہ کیا جاتا ہے جو؟
پاکستانی معاشرہ کا سب سے بڑا مذہب ہے؟
ہمدردی کے جذبات پیدا کرتی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مسجد کی ہمارے معاشرہ میں سماجی حیثیت بطور معاشرتی رابطہ کے دو نقاط تحریر کریں۔
مسجد کس طرح افراد میں گروہی سالمیت میں اضافہ کا باعث بنتی ہے؟
دیہی پیش امام کے دو وظائف بیان کیجیے۔
چار مذاہب کے نام لکھیں۔
مسجد کی تعلیمی اہمیت بیان کریں۔
دیہی پنجاب میں عوام کے قائد/رہنما کون ہیں؟
ہماری ثقافت میں معمولات کا انحصار یا ان کے حصول کے ذرائع کیا ہے؟
مذہبی قیادت علماء کرام کے ہاتھ میں ہونے کی دو وجوہات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مسجد کا مقام بطور معاشرتی رابطے کے بیان کیجیے۔ یا عمرانیاتی لحاظ سے مسجد کی اہمیت بیان کیجیے۔
مسجد کی عمرانی اہمیت تحریر کیجیے۔
معاشرتی مستحبات کی تعریف کیجیے۔ نیز اس کے وظائف بھی واضح کیجیے۔