Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوشیالوجی Chapter 4 Testباب نمبر 4: ثقافتی یکجہتی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4: ثقافتی یکجہتی.

Your school name

2nd Year سوشیالوجی Chapter 4 Test

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مذہبی یکسانیت کی بنیاد پر معاشرے کے افراد کہلاتے ہیں؟

    1. معاشرہ

    2. معاشرتی گروہ

    3. امت یا ملت

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. ایسے معاشرے جو سیاسی طور پر خود مختار ہوں کہلاتے ہیں؟

    1. معاشرہ

    2. قوم

    3. عصیبت

    4. معاشرتی گروہ

  3. مرکزی اداروں کا مضبوط ہونا کیوں ضروری ہے؟

    1. قومی یکجہتی کے لئے

    2. جرم کے خاتمہ کے لیے

    3. تعلیم کے فروغ کے لیے

    4. پانی کی فراہمی کے لیے

  4. قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے ہو۔

    1. صوبائی روابط

    2. قومی زبان

    3. قومی زبان

    4. تمام

  5. معاشرے کے افراد میں ذاتی مفادات کے حصول کی دوڑنے مشکل بنادیا ہے؟

    1. ثقافتی یکجتی کے حصول کو

    2. ثقافتی اختلاف کو

    3. معاشرتی درجہ بندی کو

    4. معاشرتی تفاعل کو

  6. مرکزی حکومت کا ایک بڑا مقصد ہوتا ہے؟

    1. اداروں کو ختم کرنا

    2. بین الصوبائی رابطوں کا فروغ

    3. صوبائی اختلافات میں اضافہ

    4. ثقافتی مماثلت میں کمی

  7. صوبوں کے افراد کے مابین تعلقات کا فقدان فروغ دیتا ہے؟

    1. ثقافتی یکجہتی کے مسئلہ کو

    2. ثقافتی تغیر کو

    3. ثقافتی مماثلث کو

    4. ثقافت کو

  8. لاہور کا ہارس اینڈ کیٹل شو پیش کرتا ہے چاروں صوبوں کی؟

    1. سیاست

    2. ذیلی ثقافتوں

    3. سماجی تفاعل کے انداز

    4. شادی بیاہ کے طریقوں

  9. معاشرتی تفاعل کے لیے کم از کم افراد کی تعداد:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  10. ہندؤں نے مسلمانوں کی پاکستان کے حصول میں قدم قدم پر کی؟

    1. مخالفت

    2. حمائیت

    3. کچھ نہ کی

    4. ان میں سے کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سماجی عمل کے لوازمات تحریر کیجیے۔

  2. پاکستان کی ثقافتی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔

  3. ثقافتی یکجہتی کا حصول یا فروغ دینے کے دو اقدامات تحریر کریں۔

  4. قوم کی تعریف کریں۔

  5. قومی یکجہتی میں میڈیا کا کردار بیان کریں۔

  6. فرقہ واریت سے کیا مراد ہے؟

  7. قومی یکجہتی کی تعریف کریں۔

  8. قومی یکجہتی میں سیاسی جماعتوں کا کردار بیان کیجیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قومی یکجہتی کیا ہے؟ اس کے مسائل پر بحث کیجیے۔

  2. قوم معاشرہ اور ملت کیا ہیں؟ نیز قومی یکجہتی کی وضاحت کیجیے۔

  3. پاکستان میں قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے اقدامات تجویز کریں۔