Your school name
2nd Year سوشیالوجی Chapter 5 Test2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
چند گھروں کے ملکر رہنے کو کہتے ہیں؟
دیہی معاشرہ میں سب سے اہم شخصیت؟
ہمارے ملک میں دیہی آباد کاری کی شکلیں ہیں؟
گاؤں کی اہم شخصیت ہے۔
دیہات میں تصادم کی بڑی وجہ؟
سڑک کے کنارے چند گھروں پر مشتمل آبادی کہلاتی ہے؟
بستی کی کثیر تعداد بناتی ہے؟
اصول، ضابطے اور قوانین کس گروہ میں پائے جاتے ہیں؟
آبادی کا کسی مقام پر رہائش اختیار کرنا کہلاتا ہے؟
کھیت رہائش کی کثیر تعداد بناتی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بستی کی تعریف کیجیے۔
کھیت رہائش کے دو نمایاں خواص تحریر کریں۔
داخلی اور خارجی گروہ میں کیا فرق ہے؟
مقامی گروہ کے دو خواص بیان کریں۔
چک یا گاؤں کے دو خواص تحریر کریں۔
کھیت رہائش سے کیا مراد ہے؟
زمینی حرکت پذیری کی تعریف کریں۔
بستی میں پنچائیت کی اہمیت بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پنجاب میں دیہی آبادیوں کی کون کون سی قسمیں ہیں۔ ان میں سے کسی ایک کے معاشرتی حالات یا خصوصیات کا جائزہ پیش کیجیے۔
معاشرتی گروہ کی تعریف کریں۔ نیز ابتدائی گروہ پر تفصیلی نوٹ تحریر کیجیے۔
پنجاب میں دیہی آبادکاری کی ایک صورت کی وضاحت کریں۔