Your school name
2nd Year سوشیالوجی Chapter 2 Test2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اقلیتوں کے ساتھ یکساں سلوک ضروری ہے؟
پاکستان ایک ملک ہے؟
عمرانیات سائنس ہے۔
ایسا تصور جو کسی معاشرہ کی منزل مقصود ہو کہلاتا ہے؟
فوجی نظریات و جذبات کے مظاہرے کا دن؟
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی وجہ تسمیہ؟
سوشیالوجی کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
وہ تصور جن پر عمل کر کے ہند کے مسلمانوں نے علیحدہ وطن پاکستان حاصل کیا کہلاتا ہے؟
پاکستان کی نظریات اساس کا اہم عنصر؟
پاکستان بطور علیحدہ مملکت کے آزاد ہوا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
معاشرتی سائنس کو بیان کریں۔
انگریزوں نے برصغیر میں کونسا عدالتی نظام روشناس کرایا؟
پاکستانی معاشرہ کی بنیاد کن نظریات پر قائم ہے؟
نظریہ سے کیا مراد ہے؟
پاکستان کی بقاء کس میں ہے؟
فطری سائنس سے کیا مراد ہے؟
نظریہ پاکستان کی بنیاد کن تصورات پر ہے؟
ثقافتی یکجہتی کو فروغ دینے والے دو اقدامات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاکستانی لوگوں کی نظریاتی بنیاد کن کن باتوں پر ہے؟ واضح کیجیے۔
نظریہ کیا ہے؟ نیز وہ نظریات بیان کیجیے جن پر پاکستانی معاشرے کی بنیاد قائم ہے۔
پاکستانی قوم کے نظریات کا عمرانی جائزہ لیں۔