Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوشیالوجی Chapter 3 Testباب نمبر 3: پاکستان کی ذیلی ثقافتیں

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: پاکستان کی ذیلی ثقافتیں.

Your school name

2nd Year سوشیالوجی Chapter 3 Test

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. صوبہ بلوچستان کی کل تحصیلیں؟

    1. 100

    2. 150

    3. 133

    4. 160

  2. خواجہ غلام فرید کا مزار ہے:

    1. ملتان

    2. مٹھن کوٹ

    3. پاکپتن

    4. سیالکوٹ

  3. پختونخوا کے اردو میں معنی کیا ہیں؟

    1. پختونخوا کے رہنے کا علاقہ

    2. پختون قبیلے کا نام

    3. کمزور انسان

    4. طاقتور پٹھان

  4. عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے؟

    1. سندھی

    2. بلوچی

    3. پشتو

    4. اردو

  5. لڈی کس صوبے کا علاقائی رقص ہے۔

    1. پنجاب

    2. سندھ

    3. گلگت

    4. کوئی نہیں

  6. A Visit to the Cour of Sindh کتاب لکھی؟

    1. ڈاکٹر جیمز برنس نے

    2. ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے

    3. ای۔جے۔راپسن نے

    4. اسحاق خان نے

  7. کراچی سے 366 میل دور واقع ہیں؟

    1. ہڑپہ کے کھنڈرات

    2. کوٹ دیجی کا قلعہ

    3. موہنجوداڑو

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  8. کس ثقافت میں شادی پر لڑکی کے والدین کو لب دیا جاتا ہے؟

    1. سندھی

    2. پنجابی

    3. بلوچی

    4. پختون

  9. صوبہ خیبر پختونخوا کی کل آبادی بمطابق مردم شماری 2017:

    1. 30.52 ملین

    2. 40.00 ملین

    3. 50.65 ملین

    4. 65.66 ملین

  10. صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ مربع کلو میٹر میں؟

    1. 347190

    2. 350100

    3. 360900

    4. کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. صوبہ خیبر پختونخوا کی خانگی زندگی کے دو اخواص تحریر کریں۔

  2. ثقافت کی دو خصوصیات تحریر کریں۔

  3. سندھ کی ثقافت کے دو خواص تحریر کریں۔

  4. تعلیم کے شعبہ میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کیجیے۔

  5. ذیلی ثقافت سے کیا مراد ہے؟

  6. صوبہ بلوچستان کی تین اہم بندر گاہوں کے نام تحریر کریں۔

  7. پاکستان کی ذیلی ثقافتوں میں پائی جانیوالی مماثلت کے دو نقاط تحریر کریں۔

  8. خوشحال خان خٹک کی شاعری کے موضوعات لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. صوبہ سندھ کی ثقافت کے خدوخال بیان کریں۔

  2. ذیلی ثقافتوں میں اختلافات بیان کریں۔

  3. پاکستان کی ذیلی ثقافتیں کون کون سی ہیں؟ ان میں مماثلت بیان کیجیے۔