Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوشیالوجی Chapter 10 Testباب نمبر 10: سیاسی ادارے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 10: سیاسی ادارے.

Your school name

2nd Year سوشیالوجی Chapter 10 Test

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پنچائیت کا کام ہے:

    1. قانون کا نفاذ

    2. لوگوں کے عام معاملات کا حل

    3. تعلیم کا فروغ

    4. کوئی نہیں

  2. دیہی علاقوں میں عوامی نمائندہ:

    1. مولوی

    2. پٹواری

    3. منشی

    4. نمبردار

  3. قانون کی خلاف ورزی پر دی جاتی ہے:

    1. انعام وکرام

    2. سزا

    3. ڈانٹ ڈپٹ

    4. شاباش

  4. دیہی علاقوں میں زیادہ موثر ہے:

    1. پنچائیت

    2. عدالتیں

    3. سینیٹ

    4. قومی اسمبلی

  5. سیاست کا تعلق ہے:

    1. سیاسی ادارہ سے

    2. تعلیمی ادارہ سے

    3. مذہبی ادارہ سے

    4. معاشی ادارہ سے

  6. یونین کونسل ایک ادارہ ہے۔

    1. مذہبی

    2. تعلیمی

    3. سیاسی

    4. معاشی

  7. بیرون ممالک سے تعلقات کا قیام کس ادارہ کا وظیفہ ہے:

    1. سیاسی ادارہ

    2. مذہبی ادارہ

    3. معاشی ادارہ

    4. تعلیمی ادارہ

  8. ایسا شخص جو مخصوص افراد کی نمائندگی کرتا ہو کہلاتا ہے:

    1. قائد

    2. ورکر

    3. سیاسی گروہ

    4. نمبردار

  9. قانون نافذ کرنے والے ادارے کہلاتے ہیں:

    1. سیاسی ادارے

    2. تعلیمی ادارے

    3. مذہبی ادارے

    4. تفریحی ادارے

  10. ملک کی داخلی اور خارجی پالیسی بنایا کام ہے:

    1. پنچائیت کا

    2. ضلعی حکومت کا

    3. نمبردار کا

    4. سیاسی اداروں کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. دیہی پنجاب کی سیاست میں ووٹ ڈالنے کا انداز کیا ہے؟

  2. پنجابی سیاسی قائد کی خصوصیات بیان کیجیے۔

  3. سیاسی قیادت سے کیا مراد ہے؟

  4. ترقی یافتہ ممالک کے دو اہم خواص تحریر کریں۔

  5. سیاسی اداروں کے دو اہم وظائف تحریر کریں۔

  6. ہمارے معاشرے میں پائے جانے والے سیاسی اداروں کےنام لکھیں۔

  7. معاشرتی تحریک سے کیا مراد ہے؟

  8. سیاسی ادارہ کی تعریف کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ایک کامیاب معاشرتی تحریک کے خواص کیا ہیں؟ پاکستان کی چند ایسی تحریکوں کے نام بتائیے۔

  2. ایک اچھے سیاسی لیڈر کے خواص پاکستانی معاشرے کی روشنی میں بیان کریں۔

  3. سیاسی ادارہ کیا ہے؟ ایسے اداروں کے وظائف بیان کریں۔