Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوشیالوجی Chapter 11 Testباب نمبر 11: آبادیات پاکستان

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 11: آبادیات پاکستان.

Your school name

2nd Year سوشیالوجی Chapter 11 Test

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. 1981-1998 کے درمیانی عرصے میں شرح آبادی میں کمی:

    1. 0.8 فیصد

    2. 0.7 فیصد

    3. 0.6 فیصد

    4. 0.5 فیصد

  2. 1951 میں ہوئی:

    1. پہلی مردم شماری

    2. دوسری مردم شماری

    3. تیسری مردم شماری

    4. چوتھی مردم شماری

  3. پاکستان کی کتنے فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے:

    1. 40

    2. 46

    3. 56

    4. 36

  4. آبادی کو کنٹرول کرنے کا بہترین طریقہ ہے:

    1. بلند شرح اموات

    2. نقل مکانی

    3. کم شرح پیدائش

    4. کوئی نہیں

  5. 1998 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان میں متوقع شرح حیات:

    1. 61 سال

    2. 62 سال

    3. 65 سال

    4. 67 سال

  6. دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے:

    1. چین

    2. انڈیا

    3. امریکہ

    4. پاکستان

  7. پاکستان کی زیادہ تر آبادی مقیم ہے:

    1. دیہاتوں میں

    2. شہروں میں

    3. قصبوں میں

    4. بستیوں میں

  8. ترقی یافتہ ممالک کی آبادی دنیا کی کل آبادی کا حصہ ہے:

    1. 17.90 فیصد

    2. 35 فیصد

    3. 15 فیصد

    4. 75 فیصد

  9. آبادی کےلحاظ سے پاکستان کا سب سے برا صوبہ ہے:

    1. سندھ

    2. بلوچستان

    3. پنجاب

    4. کے پی کے

  10. 1998 کی مردم شماری کےمطابق سب سے شرح خواندگی والا صوبہ ہے:

    1. پنجاب

    2. کے پی کے

    3. سندھ

    4. بلوچستان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. بلدیاتی آبادی میں بے پناہ اضافہ کا سد باب بتائیں۔

  2. صنفی تناسب سے کیا مراد ہے؟

  3. 2017 کی مردم شماری کےمطابق صوبہ پنجاب اور سندھ کی آبادی بتائیں۔

  4. متوقع شرح حیات سے کیا مراد ہے؟

  5. آبادت کے علم کےمطابق انحصار کرنے والے افراد سے کیا مراد ہے؟

  6. صنفی توازن سے کیا مراد ہے؟

  7. مردم شماری کی سیاسی اہمیت بیان کیجیے۔

  8. بلدیاتی آبادی میں اضافہ کے اثرات تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پاکستان میں ترکیب آبادی بلحاظ عمر و صنف کے اہم پہلو واضح کیجیے اور ان کے معاشرتی و معاشی اثرات بیان کریں۔

  2. بلدیاتی آبادی میں اضافے کے اثرات قلمبند کیجیے۔

  3. علم آبادیات سے کیا مراد ہے؟ عمرانیات میں معلومات آبادی کے ذرائع پر نوٹ لکھیں۔