Your school name
2nd Year سوشیالوجی Chapter 12 Test2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ترقی یافتہ ممالک میں افراد کا معیار زندگی ہے:
پاکستان کا 2017 میں شرح اضافہ آبادی تھا؟
معاشی وسائل اور شرح پیدائش میں عدم توازن کس کی وجہ بنتا ہے:
ثقافتی قدامت پسندی اپنانے میں رکاوٹ بنی:
ترقی پذیر ممالک کے خواص ہیں:
ہبود آبادی پروگرام کا نفاذ ہوا:
کائنات کے نظام میں پائی جاتی ہے:
آمدنی اور ضروریات میں عدم توازن ...... کی وجہ ہے:
منصوبہ بندی آبادی ہے:
بد نظمی کی وجہ سے معاشرے میں پیدا ہوتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بلدیاتی آبادی میں اضافے کے دو نقصانات تحریر کیجیے۔
شہری علاقوں میں بلند شرح جرائم کی دو وجوہات بیان کیجیے۔
شہری آبادی میں اضافہ کی دو وجوہات تحریر کریں۔
آبادیات کے علم کے مطابق انحصار کرنے والے افراد سے کیا مراد ہے؟
معاشرتی خلا کب پیدا ہوتا ہے؟
افزائش آبادی کے دو عوامل تحریر کیجیے۔
پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی دو اہم وجوہات تحریر کریں۔
گنجانیت آبادی سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاکستان میں شہری آبادی میں اضافہ کی وجوہات تحریر کریں۔
افراط آبادی کی وجوہات بیان کیجیے۔
آبادی میں اضافہ کس طرح پاکستان کےلیے ایک مسئلہ ہے۔ اس کے حل کی تدابیر بیان کریں۔