Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوشیالوجی Chapter 13 Testباب نمبر 13: ناخواندگی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 13: ناخواندگی.

Your school name

2nd Year سوشیالوجی Chapter 13 Test

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ناخواندگی کس میں زیادہ ہے؟

    1. خواتین میں

    2. مردوں میں

    3. بچوں میں

    4. بوڑھوں میں

  2. عورتوں میں خواندگی کی شرح زیادہ ہے؟

    1. دیہاتوں میں

    2. شہروں میں

    3. قصبوں میں

    4. یہ تمام

  3. پرانی رسومات کی پرورش کی وجہ؟

    1. ناخواندگی

    2. خواندگی

    3. معاشرتی گروہ

    4. رسمی تعلیم

  4. لڑکیوں کو اپنے وسائل سے بڑھ کر جہیز دینا ہے؟

    1. معاشرتی برائی

    2. معاشرتی ضبط

    3. ثقافتی اختلاف

    4. ثقافتی خلیج

  5. کس کی وجہ سے ہمارے ملک میں ترقی اور فی کس سالانہ آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوتا؟

    1. غربت

    2. بے روزگار

    3. ناخواندگی

    4. یہ تمام

  6. تعلیم انسان کو بناتی ہے؟

    1. معاشرہ کے قابل

    2. معاشرہ کے لیے ناکارہ

    3. جاہل

    4. ذہنی مریض

  7. ان میں سے کونسا معاشرتی تغیر کی رفتار کو بڑھاتا ہے؟

    1. تعلیم

    2. سڑکیں

    3. پلازے

    4. ڈیم

  8. ناخواندگی پیدا کرتی ہے؟

    1. پاکیزگی

    2. شعور

    3. جہالت

    4. روزگار کا حصول

  9. معاشرتی زندگی کے ہنروفن سے مزین ہونے کا نام؟

    1. تعلیم

    2. صلاحیت

    3. قابلیت

    4. برائی

  10. ہمارے معاشرہ کا سب سے زیادہ طبقہ ہے؟

    1. ناخواندہ

    2. خواندہ

    3. مذہبی لیڈر

    4. ایم۔اے پاس

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات تحریر کریں۔

  2. خواندگی کے فائدے یا معاشرہ پر دو اثرات بتائیں؟

  3. ناخواندگی کا تدارک یا کنٹرول کرنے کے دو اقدامات تجویز کریں۔

  4. خواندگی پروگرام کو موثر یا کامیاب بنانے کے لیے دو اقدامات تجویز کریں۔

  5. ناخواندگی کے معاشرہ پر دو اثرات بتائیں۔

  6. ناخواندگی کی دو اہم وجوہات تحریر کریں۔

  7. ناخواندہ سے کیا مراد ہے؟

  8. ناخواندگی سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ناخواندگی میں اضافہ روکنے کے لیے تجاویز تحریر کیجیے۔

  2. ناخواندگی کے معاشرہ پر اثرات بیان کریں۔

  3. ناخواندگی کس طرح پاکستان کا معاشرتی مسئلہ ہے؟ اس کی وجوہات کیا ہیں۔