Your school name
2nd Year سوشیالوجی Chapter 14 Test2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بھکاری پیدا ہوتے ہیں:
معیار زندگی پست ہوتا ہے:
غریب لوگوں کا معیار صحت کس قسم کا ہوتا ہے:
پاکستان کا اہم معاشرتی مسئلہ؟
پاکستان کا شمار ہوتا ہے:
غربت کی وجہ سے اضافہ ہوتا ہے:
پاکستان کی اکثر عوام ہے:
غربت کی اہم وجہ:
غربت کا حل ہے:
ودلڈ بنک کے مطابق وہ لوگ جن کی آمدنی دو ڈالر سے کم ہو کہلاتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
غربت کی کمی کےلیے دو تجاویز دیں۔
معاشرتی تغیر کی تعریف کیجیے۔
خط غربت سے کیا مراد ہے؟
غریب کون ہے؟
غربت سے کیا مراد ہے؟
غربت کی دو وجوہات تحریر کریں۔
غربت کے دو اثرات بیان کریں۔
غربت پاکستان کا ایک اہم معاشرتی مسئلہ کیوں ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
غربت کے اثرات تحریرکریں۔
معاشرتی حرکت پذیری کی تعریف کیجیے اور اس کی وجوہات بیان کیجیے۔
غربت کی وجوہات بیان کریں۔