Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوشیالوجی Chapter 8 Testباب نمبر 8: معاشی ادارے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: معاشی ادارے.

Your school name

2nd Year سوشیالوجی Chapter 8 Test

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کاشتکار کے لوہے کے اوزار بناتا و مرمت کرتا ہے:

    1. ترکھان

    2. لوہار

    3. موچی

    4. نائی

  2. پست حالی میں لوگ اطمینان کی زندگی گزارتے ہیں:

    1. دیہاتوں میں

    2. شہروں میں

    3. شہری تجارتی مراکز میں

    4. کوئی نہیں

  3. زرعی معیشت دیہی لوگوں کو عطا کرتی ہے:

    1. سادہ معاشرتی زندگی

    2. پیچیدہ معاشرتی زندگی

    3. فضول خرچی

    4. فضول حرکات

  4. دیہات میں غمی خوشی پر کون کھانا پکاتا ہے:

    1. موچی

    2. نائی

    3. درزی

    4. جولاہا

  5. دیہاتوں میں سب سے مقبول پیشہ کونسا ہے:

    1. مرغیاں پالنا

    2. بکریاں پالنا

    3. مزدوری کرنا

    4. زراعت

  6. دیہاتوں میں ثانوی پیشہ ہے:

    1. کاشت کاری

    2. صنعت

    3. نائی

    4. ملازمت

  7. دیہی معاشرتی زندگی کی بنیاد ہے:

    1. زراعت

    2. صنعت

    3. حیوانات

    4. منڈیاں

  8. گھریلو بیج اور دیسی کھاد کا استعمال کونسا انداز کاشت کہلاتا ہے:

    1. پیچیدہ

    2. بلدیاتی

    3. قدیم یا پرانا

    4. مصنوعی

  9. بلدیاتی معیشت کا کام ہے:

    1. مصنوعات کی تیاری

    2. خام مال کی فراہمی

    3. ثقافتی درجہ بندی

    4. کوئی نہیں

  10. ٹریکٹر، ہارویسٹر اور دوسری جدید مصنوعات کا زراعت میں استعمال کس انداز کاشت میں شمار ہوتا ہے:

    1. پیچیدہ

    2. جدید

    3. قدیم یا پرانا

    4. مصنوعی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پنجاب کی دیہی معاشی تنظیم میں چار اہم پیشے بتائیں۔

  2. دیہی پنجاب میں ثانوی پیشے تحریر کریں۔

  3. کسان کے دو مسائل تحریر کریں۔

  4. معاشی اداروں سے کیا مراد ہے؟

  5. لوک ریت اور معروف آداب میں فرق بتائیں۔

  6. معاشی ادارہ کے دو وظائف بیان کریں۔

  7. دیہی پنجاب میں کاشتکار کی زرعی و فنی معاملات میں مدد کرنے والے سرکاری اہلکاروں کے نام بتائیں۔

  8. ثانوی پیشوں سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. دیہی ثانوی پیشے تفصیلاً تحریر کریں۔

  2. دیہی معاشی تنظیم کیا ہے؟ اس کے نتائج بیان کریں۔

  3. پنجاب میں کاشت کاری کے نظام کے اہم پہلو بیان کریں۔