Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year سوشیالوجی Chapter 9 Testباب نمبر 9: تعلیم اور تعلیمی ادارے

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 9: تعلیم اور تعلیمی ادارے.

Your school name

2nd Year سوشیالوجی Chapter 9 Test

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. دینی مدارس کے ضابطے کس قسم کے ہوتے ہیں؟

    1. رسمی

    2. غیر رسمی

    3. سیاسی

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. خوراک اور رہائش کا معیار بہتر نہیں ہوتا:

    1. دینی اداروں میں

    2. تعلیمی اداروں میں

    3. گھروں میں

    4. یہ تینوں

  3. ترسیل ثقافت طے پاتی ہے:

    1. تعلیم سے

    2. سیاست سے

    3. معاشرتی گروہوں سے

    4. مذہبی ادارے سے

  4. حکومت نے پہلی دفعہ میٹرک تک تعلیم مفت کی:

    1. 1973 میں

    2. 1974 میں

    3. 1975 میں

    4. 1976 میں

  5. بچت کو وقت سے پہلے تعلیم دینا وجہ بنتی ہے:

    1. خوشی کی

    2. ذہنی وجسمانی کمزوری کی

    3. سیاسی ترقی کی

    4. معاشی ترقی کی

  6. گھر اور محلہ سے فرد حاصل کرتا ہے:

    1. رسمی تعلیم

    2. غیر رسمی تعلیم

    3. معاشی ترقی

    4. سیاسی ترقی

  7. گھریلو ماحول میں  دھتکارے ہوئے طالب علم حصہ لیتے ہیں:

    1. تعلیم میں

    2. کھیلوں میں

    3. سیاست میں

    4. مذہب میں

  8. طلبہ میں لیڈر شپ کا جذبہ ابھرتا ہے:

    1. سیاست سے

    2. معیشت سے

    3. تعلیم

    4. گھریلو ماحول سے

  9. غیر رسمی تعلیمی ادارہ کی مثال ہے۔

    1. سکول

    2. کالج

    3. مسجد

    4. یونیورسٹی

  10. بچے کے ابتدائی پانچ سال ہوتے ہیں:

    1. ذہنی وجسمانی نشوونما کے

    2. معاشی ترقی کے

    3. سماجی گروہ بندی کے

    4. کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. غیر رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے؟

  2. دینی تعلیم کے اداروں کے دو خواص تحریر کریں۔

  3. تعلیم بالغاں پروگرام کے دو مقاصد تحریر کریں۔

  4. تعلیم کی ضرورت و اہمیت تحریر کریں۔

  5. تعلیمی ادارے سے کیا مراد ہے؟

  6. نرسری سکول کونسے سکول ہوتے ہیں؟

  7. تعلیم نسواں سے کیا مراد ہے؟

  8. دینی تعلیم کے اداروں میں کونسے ادارے شامل ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. رسمی اور غیر رسمی تعلیم کے ادارے کون کونسے ہیں؟