Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 1 Testباب نمبر 6: کھیلوں کی افادیت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: کھیلوں کی افادیت.

Your school name

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 1 Test

2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اچھا کھلاڑی کس کردار کا مالک ہوتا ہے؟

    1. مثالی کردار

    2. معمولی کردار

    3. بدترین کردار

    4. منفی کردار

  2. لی پیز کو چکنائی میں تبدیل کرتا ہے:

    1. ارپسن

    2. مالٹیز

    3. پیپٹونز

    4. فیٹی ایسڈ

  3. ایک فطری سرگرمی ہے:

    1. سیاست

    2. کھیل

    3. کام

    4. نظم وضبط

  4. جسم کی متوازن نشوونما کرتی ہے:

    1. جسمانی سرگرمیاں

    2. تخلیقی سرگرمیاں

    3. ذہنی سرگرمیاں

    4. سماجی سرگرمیاں

  5. لغت میں کھلاڑی کو کہتے ہیں:

    1. مفید شہری

    2. غیر مہذب شہری

    3. غیر ذمہ دار شہری

    4. غیر مفید شہری

  6. سماجی مقبولیت میں اضافہ ہوتا ہے:

    1. موسیقی

    2. سیر

    3. نیند

    4. کھیل

  7. جسم کی متوازن نشوونما کن سرگرمیوں سے ہوتی ہے:

    1. تخلیقی سرگرمیاں

    2. جسمانی سرگرمیاں

    3. سماجی سرگرمیاں

    4. منفی سرگرمیاں

  8. کھیل کا جدید نظریہ ہے:

    1. اظہار شخصیت

    2. تفریح

    3. فاضل قوت کا اخراج

    4. ذریعہ معاش

  9. فرد بچپن سے بڑھاپے تک حصہ لیتا ہے:

    1. گھڑ سواری

    2. کوہ پیمائی

    3. سیرکرنا

    4. کھیل

  10. ایک فطری عمل ہے:

    1. سیر کرنا

    2. مطالعہ کرنا

    3. جمناسٹک

    4. کھیل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کھیل کیا ہے؟

  2. سپورٹس مین شپ کی تعریف کیجئے۔

  3. اچھا کھلاڑی وقت کا پابند ہوتا ہے۔ وضاحت کیجئے۔

  4. اچھا قومی کھلاڑی قوم کا سرمایہ ہوتا ہے۔ وضاحت کریں۔

  5. کالجوں میں کھیلوں کے دو فوائد لکھیے۔

  6. اچھا کھلاڑی کس طرح قانون کا پابند ہوتا ہے؟

  7. اچھے کھلاڑی کی دو خوبیاں بیان کریں۔

  8. کھیل کے چار فوائد تحریر کیجئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سپورٹس مین شپ سے کیا مراد ہے؟ ایک اچھے کھلاڑی کے اوصاف تحریر کریں۔

  2. کھیل کی تعریف کریں، کھیلوں کی افادیت بیان کریں۔

  3. اچھے کھلاڑی کے اوصاف تحریر کیجئے۔