Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 6 Testباب نمبر 11: منشیات اور اس کے اثرات

26 marks · 40 minutes · 19 questions. Covers: باب نمبر 11: منشیات اور اس کے اثرات.

Your school name

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 6 Test

2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. افیون کا رنگ ہوتا ہے:

    1. سرخی مائل

    2. سفیدی مائل

    3. سبزی مائل

    4. سیاہی مائل

  2. نیکوٹین کے استعمال سے ہوتا ہے:

    1. گلے میں ورم

    2. پھیپھڑے کا کینسر

    3. خون کا کینسر

    4. بدن میں رعشہ

  3. تمباکو کے پتے میں پایا جاتا ہے؟

    1. افیون

    2. چرس

    3. نکوٹین

    4. شراب

  4. مارفیاکے ٹیکے لگانے سے ہوتا ہے:

    1. بخار

    2. نشہ

    3. گلاخراب

    4. سردرد

  5. اکثر لوگ سونے کےلیے استعمال کرتے ہیں:

    1. شراب

    2. افیون

    3. سنکھیا

    4. خوب آور گولیاں

  6. خلیج فارس سے آتا ہے:

    1. شراب

    2. سنکھیا

    3. مارفیا

    4. افیون

  7. افیون کا رنگ ہوتا ہے:

    1. سرخی مائل

    2. سبز مائل

    3. سیاہی مائل

    4. نارنجی مائل

  8. تھین کیمیائی مادہ پایا جاتا ہے:

    1. وسکی

    2. لسی

    3. سوڈا واٹر

    4. چائے

  9. موڈ اور مزاج کا تعلق کس سے ہوتا ہے:

    1. دل

    2. دماغ

    3. چہرے

    4. جگر

  10. یہ زہر تمباکو کے پتے میں پایا جاتا ہے۔ ہیجان انگیز کیمیائی مادہ ہے:

    1. افیون

    2. نکوٹین

    3. مارفیا

    4. سنکھیا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. منشیات کے عادی سے جب نشے کی لت چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں تو ان میں کونسی علامتیں نمودار ہوتی ہیں؟

  2. مارفیا کے دو اثرات بیان کریں۔

  3. خواب آور گولیوں کو کیا کہا جاتا ہے اور اس کا زہر کس عضو کو متاثر کرتا ہے؟

  4. الکوحل کے دو مضر اثرات تحریر کریں۔

  5. افیون کے چار نقصانات تحریر کریں۔

  6. افیون کیا ہوتی ہے؟

  7. میکوٹین پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  8. افیون کے انسانی جسم پر دو نقصانات تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. منشیات سے کیا مراد ہے؟ منشیات کے انسانی جسم پر اثرات کی وضاحت کریں۔