Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 3 Testباب نمبر 8: کسرتی کھیل

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: کسرتی کھیل.

Your school name

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 3 Test

2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. 400 میٹر ٹریک کی لکیروں کی تعداد ہوگی:

    1. 2 سینٹی میٹر

    2. 3 سینٹی میٹر

    3. 4 سینٹی میٹر

    4. 5 سینٹی میٹر

  2. کراس بار کی لمبائی ہوتی ہے:

    1. 4 میٹر

    2. 5 میٹر

    3. 6 میٹر

    4. 7 میٹر

  3. کراس بار کا درمیان سے جھکاؤ ...... سے زیادہ نہیں ہوگا:

    1. 4 سم

    2. 1 سم

    3. 2 سم

    4. 3 سم

  4. اونچی چھلانگ کے لینڈنگ ایریا کی کم از کم چوڑائی ہوتی ہے:

    1. 2 میٹر

    2. 3 میٹر

    3. 5 میٹر

    4. 4 میٹر

  5. مین کلر کے نام سے مشہور ہے:

    1. 200 میٹر

    2. 400 میٹر

    3. 100 میٹر

    4. 800 میٹر

  6. نیزہ پھنکنے کے مقابلے میں دوڑنے کے راستے کی کم از کم لمبائی ہوتی ہے:

    1. 30 میٹر

    2. 35 میٹر

    3. 40 میٹر

    4. 45 میٹر

  7. ہائی جمپ میں گدلے (لینڈنگ ایریا) کی اونچائی کم از کم ہوگی:

    1. 60 سینٹی میٹر

    2. 70 سینٹی میٹر

    3. 80 سینٹی میٹر

    4. 90 سینٹی میٹر

  8. اونچی چھلانگ میں دونوں پولز کا درمیانی فاصلہ ہوتا ہے:

    1. 4.5 میٹر

    2. 4 میٹر

    3. 4.6 میٹر

    4. 4.3 میٹر

  9. اونچی چھلانگ کے دوڑنے کے راستے کی کم از کم لمبائی ہوتی ہے:

    1. 10 میٹر

    2. 20 میٹر

    3. 12 میٹر

    4. 15 میٹر

  10. نیزہ پھینکنے کے لئے وقت دیا جاتا ہے:

    1. 2 منٹ

    2. 4 منٹ

    3. 1 منٹ

    4. 3 منٹ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. دوڑ ختم کرنے کی تکنیک بیان کریں۔

  2. نیزہ پھینکنے کے دوڑنے کے راستے (رن وے) کی وضاحت کیجئے۔

  3. قوت برداشت سے کیا مراد ہے؟

  4. 400 میٹر دوڈ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا انحصار کس چیز پر ہوتا ہے؟

  5. نیزے کا وزن تحریر کریں۔

  6. 400 میٹر دوڑ میں غلط سٹارٹ سے کیا مراد ہے؟

  7. ٹریک دوڑوں میں راستے کیوں دیئے جاتے ہیں؟

  8. نیزہ کی ساخت پرمختصر نوٹ لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. نیزہ پھینکنے کے قوانین مفصل تحریر کیجئے۔

  2. نیزہ کا سیکٹر مکمل پیمائش کے ساتھ بنائیے۔

  3. نیزہ پھینکنے کے اصول و ضوابط بیان کریں۔