Your school name
2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 4 Test2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جگر کا رنگ ہوتا ہے:
معدہ مائع اور خوراک کا تقریبا ذخیرہ کرسکتا ہے:
غیر ارادی عضلات کو عضلات بھی کہا جاتا ہے:
شکر کو گلوکوز میں تبدیل کرتا ہے:
کانی آنت کی لمبائی ہوتی ہے:
انسانی جسم کا تقریباً حصہ پانی ہے:
خوراک کو آنتوں میں ہضم ہونے کے عمل کو کہتے ہیں:
قلبی عضلات کو انگریزی میں کہتے ہیں:
خوراک کے معدہ میں ہضم ہونے کے عمل کو کہتے ہیں:
بڑی آنت کی لمبائی ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
لعاب دہن کی تعریف کریں۔
منہ میں ہاضمے کے عمل کی وضاحت کریں۔
انسانی جسم میں کل عضلات کتنے ہوتے ہیں؟
مارے جسم میں خوراک کو ہضم کرنے کےلیے کون سے اعضاء کام کرتے ہیں؟
عضلات کی اقسام تحریر کریں۔
سکیم کسے کہا جاتا ہے؟
معدہ میں پائے جانے والے انزائمز کے افعال مختصر لکھیں۔
لبلبہ پر مختصر نوٹ لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
نظام عضلات سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام تفصیل سے تحریر کریں۔
نظام انہضام میں کون کون سے اعضاء حصہ لیتے ہیں۔ وضاحت کریں۔
عضلات کی تعریف کریں۔ اور اس کی اقسام پر بحث کریں۔